January 17, 2025 9:59 PM

views 26

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 31 جنوری کو لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گی۔ مرکزی بجٹ یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اجلاس کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 13 فروری تک جبکہ دوسرا حصہ 10 مارچ سے 4 اپریل تک ہوگا۔

January 17, 2025 9:58 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا آٹوموبائل شعبہ، غیر متوقع بدلاؤ کے دور سے گزر رہا ہے جسے ملک کے عوام کی امنگوں سے تقویت ملتی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کا آٹوموبائل شعبہ، غیر متوقع بدلاؤ کے دور سے گزر رہا ہے جسے ملک کے عوام کی امنگوں سے تقویت ملتی ہے۔ وزیر اعظم نے موبلیی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مقام کے طور پر ملک کی گنجائش پر روشنی ڈالی۔ جناب مودی نے گرین ٹیکنالوجی اور میک اِن انڈیا پہل جیسے اقدامات پر زو...

January 17, 2025 9:56 PM

views 18

وزیر داخلہ امت شاہ نے مدھیہ پردیش میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے مدھیہ پردیش میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ نئی دلّی میں منعقدہ اِس میٹنگ کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جناب شاہ نے مدھیہ پردیش میں تینوں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق پیش رفت پر مدھیہ پردیش حکومت کی کوش...

January 17, 2025 9:55 PM

views 20

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں 2024 کے قومی کھیل ایوارڈس عطا کئے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں 2024 کے قومی کھیل ایوارڈس عطا کئے۔ شطرنج کے عالمی چمپئن ڈی گوکیش، پیرس اولمپک میں دو تمغہ جیتنے والی منوبھاکر، مردوں کے بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ اور پیرس پرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پروین کمار کو میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ ...

January 17, 2025 9:54 PM

views 19

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے 1994 کے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے اصول وضوابط کی ترمیم کی ہے تاکہ مقامی کیبل آپریٹر کے رجسٹریشن کے عمل کو درست کیا جاسکے

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے 1994 کے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے اصول وضوابط کی ترمیم کی ہے تاکہ مقامی کیبل آپریٹر کے رجسٹریشن کے عمل کو درست کیا جاسکے۔ مقامی کیبل آپریٹر LCO کا رجسٹریشن آج سے پوری طرح آن لائن ہوگا۔ وزارت نے کہا ہے کہ درخواست گزاروں کی تفصیلات کی کامیاب تصدیق...

January 17, 2025 9:53 PM

views 26

ستر(70)ممبروں پر مشتمل دلّی اسمبلی کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ امیدواروں نے پرچے داخل کئے ہیں

ستر 70 رکنی دلّی ریاستی اسمبلی کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا۔ اسمبلی انتخابات کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپنے پرچہئ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ آج کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے آخری دن BJP کی شِکھا رائے اور نیرج بَسویا نے جبکہ عام آدمی پارٹی کے اودھ اوجھا، راکھی بد...

January 17, 2025 9:51 PM

views 17

بی جے پی نے دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے اپنا منشور جاری کردیا ہے، جس میں غریب خاتون کیلئے ماہانہ ڈھائی ہزار روپئے کا الاؤنس اور 500 روپئے میں LPG سلینڈر دینے کا وعدہ کیا گیا ہے

بی جے پی نے آج وعدہ کیا ہے کہ اگر وہ دلّی میں اقتدار میں آئے گی تو قومی راجدھانی میں سبھی غریب خاتون کو ماہانہ ڈھائی ہزار روپئے دے گی اور 500 روپئے میں LPG سلینڈر فراہم کرے گی۔ پارٹی صدر جے پی نڈّا نے آج نئی دلّی میں BJP کے سنکلپ پتر حصہ ایک کا اجرا کیا۔ پارٹی نے مرکزی سرکار کی آیوشمان بھارت اسکیم ن...

January 17, 2025 9:48 PM

views 36

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اُنھیں القادر ٹرسٹ زمین بدعنوانی معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اُنھیں القادر ٹرسٹ زمین بدعنوانی معاملے میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بُشریٰ بی بی کو بھی اِس معاملے میں سات سال جیل کی سزا ہوئی ہے۔ کرکٹر سے سیاستداں بنے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کے اب تک کے سب سے بڑے معاشی بے ض...

January 17, 2025 9:47 PM

views 25

روس کی فوج میں خدمت انجام دینے والے مجموعی طور پر 12 بھارتی تنازع میں اب تک جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 16 افراد اب بھی لاپتہ ہیں

روس کی فوج میں خدمت انجام دینے والے مجموعی طور پر 12 بھارتی تنازع میں اب تک جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 16 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو معلومات فراہم کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ کیرالہ کے Binil بابو کی موت افسوسناک ہے اور وزارت نے اُن کے اہل خانہ کے ساتھ تع...

January 17, 2025 9:45 PM

views 18

بھارت کے ریزرو بینک کے جنوری 2025 کے ماہانہ بُلیٹن کے مطابق گھریلو مانگ میں دوبارہ آئی تیزی کی بدولت بھارت کی معاشی نمو، پھر سے صحتمند رجحان کی جانب لوٹنے کیلئے تیار ہے

بھارت کے ریزرو بینک کے جنوری 2025 کے ماہانہ بُلیٹن کے مطابق گھریلو مانگ میں دوبارہ آئی تیزی کی بدولت بھارت کی معاشی نمو، پھر سے صحتمند رجحان کی جانب لوٹنے کیلئے تیار ہے۔RBI کے ڈپٹی گورنر میکائل دیپ برت پاترا کی قیادت والی ٹیم کی جانب سے تحریر کردہ مضمون ”اسٹیٹ آف اکانومی“ کے مطابق دیہی مانگ میں تیزی...