January 18, 2025 9:51 AM

views 20

70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔

70 اراکین پر مشتمل دلّی اسمبلی کے انتخابات کے لیے نامزدگی کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل آج کیا جائے گا۔ دلّی اسمبلی کے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل کل ختم ہو  گیا تھا۔ کل ایک ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپنے  کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کے کل آخری دن بی جے پی کی امیدو...

January 18, 2025 9:50 AM

views 21

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔

فلم اداکار سیف علی خان پر اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر ہوئے چاقو حملے کے سلسلے میں، ممبئی پولیس نے، کارپینٹر سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ یہ کارپینٹر، جس کی پہچان وارث علی سلمانی کے طور پر ہوئی ہے، سے کل باندرہ پولیس اسٹیشن میں پوچھ تاچھ کی گئی۔ اس شخص کے چہرے کے نقوش اُس مشتبہ حملہ آور سے مماثلت رکھتے ہیں، جس...

January 18, 2025 9:48 AM

views 20

بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔

بھارتیہ ریزرو بینک نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تعداد میں کھاتوں میں نامزدگی نہیں کی گئی ہے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ صارفین کے نئے اور موجودہ سبھی جمع کھاتوں اور سیفٹی لاکرز میں نامزدگی کا عمل کرنے کو یقینی بنائیں۔ نامزد کرنے کا مقصد کھاتے دار کی موت ہوجانے کی صورت میں اہلِ خانہ کی دعوے کو ...

January 18, 2025 9:46 AM

views 25

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پورے قومی راجدھانی خطّے میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تاہم مرحلہ دو اور مرحلہ ایک کی سبھی شقیں براقرا...

January 18, 2025 9:44 AM

views 18

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی، JPC آج بہار کے پٹنہ میں، تبادلہئ خیال کرے گی۔ سینئر رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال کی صدارت میں یہ کمیٹی، ریاست کے سُنّی اور شیعہ وقف بورڈز کے نمائندوں سمیت مختلف شراکت داروں سے مشاورت کرے گی۔ اِن مشاورتوں اور جانچ کا مقصد، وقف قانون کی اُن مجوزہ ترمیما...

January 18, 2025 9:42 AM

views 28

امریکی سپریم کورٹ نے اس وفاقی قانون کو برقرار رکھا ہے جس کے تحت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم Tiktok پر اس وقت تک ملک گیر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے

امریکی سپریم کورٹ نے اس وفاقی قانون کو برقرار رکھا ہے جس کے تحت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم Tiktok پر اس وقت تک ملک گیر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جب تک کہ چین کی ملکیت والے اس سوشل میڈیا کو کسی امریکی کمپنی کو فروخت نہ کردیا جائے۔ یہ پابندی کل سے عائد ہوگی۔ کل اتفاقِ رائے سے یہ حکم جاری کیا...

January 18, 2025 9:39 AM

views 21

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

نئی دلی میں جاری کھوکھو عالمی کپ 2025 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیموں نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران سبھی میچوں میں جیت حاصل کرکے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سیمی فائنلز میں بھارتی مردوں اور خواتین دونوں ٹیموں کا مقابلہ اُن کے بالترتیب فکسچرس میچوں...

January 18, 2025 9:32 AM

views 22

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔

خواتین کا ICC انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ 2025 آج سے ملیشیا میں شروع ہو رہا ہے۔ اس 15 روزہ عالمی کپ میں، 16 ٹیمیں، کُل 41 میچز کھیلیں گی۔ ٹیموں کو 4 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دفاعی چیمپئن بھارت کو میزبان ملیشیا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ گروپ-اے میں رکھا گیا ہے۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کل ...

January 17, 2025 10:01 PM

views 23

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ست وِک سائی راج رنکی ریڈی ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

انڈیا اوپن بیڈمنٹن میں چراغ شیٹی اور ست وِک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ انھوں نے آج رات نئی دلّی کے، کے ڈی جادھو انڈور اسٹیڈیم میں کوارٹر فائنل میں Jin Yong اور Kang Min-hyuk پر مشتمل جنوبی کوریا کی جوڑی کو اکیس-دس، اکیس-سترہ سے شکست دی۔ انڈیا اوپن ...

January 17, 2025 10:00 PM

views 13

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اِسپات نگم لمیٹڈ کیلئے 11 ہزار 400 کروڑ روپئے سے زیادہ کے بحالی پیکیج کو منظوری دی ہے

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ RINL کیلئے 11 ہزار 440 کروڑ روپئے کے بحالی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ بحالی پیکیج کی منظوری کَل کی کابینہ میٹنگ میں ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ RINL ملک کے اسٹیل ش...