January 19, 2025 10:11 AM

views 24

مرکز نے احتجاج کر رہے کسانوں کے مطالبات پر تبادلہ خیال کے لیے 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں اُن سے ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔

مرکز نے احتجاج کر رہے کسانوں کے مطالبات پر تبادلہ خیال کے لیے 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں اُن سے ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔ محکمہئ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی جوائنٹ سکریٹری پریا رنجن کی قیادت میں مرکزی حکومت کے افسران کے ایک وفد نے بھوک ہڑتال کر رہے کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلّیوال اور دیگر سے کَل شام م...

January 19, 2025 10:07 AM

views 23

عالمی بینک نے بھارت کیلئے چھ اعشاریہ سات فیصد کی ترقی کا اندازہ ظاہر کیا ہے، جو دو اعشاریہ سات فیصد کی عالمی ترقی سے کہیں زیادہ ہے۔

عالمی بینک نے بھارت کیلئے چھ اعشاریہ سات فیصد کی ترقی کا اندازہ ظاہر کیا ہے، جو دو اعشاریہ سات فیصد کی عالمی ترقی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے عالمگیر اقتصادی امکانات GEP کے جنوری 2025 کے ایڈیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت، عالمی اقتصادی منظر نامے پر غلبہ حاصل کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے اور...

January 19, 2025 10:05 AM

views 27

پریاگ راج میں جاری مہاکُمبھ میلے 2025 میں، عقیدتمندوں اور یاتریوں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔  

پریاگ راج میں جاری مہاکُمبھ میلے 2025 میں، عقیدتمندوں اور یاتریوں کی بھاری بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔   7 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند اور یاتری اب تک اس مہاکُمبھ میں حصہ لے چکے ہیں اور یاتریوں نے تریوینی سنگم میں ڈُبکی لگائی ہے۔ مہاکُمبھ میلہ سنگم کے علاوہ پورے اترپردیش میں سیاحت کا بھی آغاز ہو گیا ہے...

January 19, 2025 10:03 AM

views 28

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور راجستھان کے دوردراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کے امکان کی پیشگوئی کی ہے۔ مدھیہ پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم میں کل تک اور آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اس مہینے کی 21 تاریخ تک...

January 19, 2025 10:01 AM

views 23

سری نگر کے موسمیات کے محکمے نے آج سری نگر میں عام طور پر مطلع ابر آلود رہنے اور دیگر کہیں موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

سری نگر کے موسمیات کے محکمے نے آج سری نگر میں عام طور پر مطلع ابر آلود رہنے اور دیگر کہیں موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ البتہ دوردراز کے مقامات بالخوص جموں و کشمیر میں آج بلند و بالا مقامات پر دور دور تک ہلکی برفباری کے ساتھ عام طور پر بادل چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ کشمیر...

January 19, 2025 10:00 AM

views 31

اسرائیل اور حماس کے درمیان ہوا جنگ بندی سمجھوتہ، بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے سے نافذ ہوجائے گا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان ہوا جنگ بندی سمجھوتہ، بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے سے نافذ ہوجائے گا۔ اس سے پہلے کل اسرائیل کی سلامتی سے متعلق کابینہ نے غزہ جنگ بندی سمجھوتے کو منظوری دی۔ معاہدے میں، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسینی قیدیوں کے بدلے، حماس کے ذریعے یرغمال بنائے گئے درجنوں اسرائیلیوں ک...

January 19, 2025 9:58 AM

views 18

جنوبی کوریا میں عدالت نے تین دسمبر کو ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کے متنازعہ فیصلے پر معزول صدر  Yoon Suk Yeol کے خلاف آج گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔

جنوبی کوریا میں عدالت نے تین دسمبر کو ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کے متنازعہ فیصلے پر معزول صدر  Yoon Suk Yeol کے خلاف آج گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ Yoon کی جانب سے ثبوتوں کو ضائع کیے   جانے کے خدشات کے درمیان طویل غوروخوض کے بعد  Seol Western District Court نے گرفتاری وارنٹ کو منظوری دی۔ Yoon کو گر...

January 19, 2025 9:56 AM

views 29

نائیجریا میں ایک پیٹرول ٹینکر کے پلٹ جانے کے بعد بہتے ایندھن میں ہوئے دھماکے میں 77 لوگ ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

نائیجریا میں ایک پیٹرول ٹینکر کے پلٹ جانے کے بعد بہتے ایندھن میں ہوئے دھماکے میں 77 لوگ ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ شمال وسطی نائیجر ریاست کے سُلیجا علاقے میں رونما ہوا۔ دھماکہ اُس وقت ہوا جب پلٹ گئے ٹینکر سے لوگ ایندھن جمع کر رہے تھے۔ اِس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوئے ہیں،...

January 19, 2025 9:55 AM

views 20

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے میں کل شام نئی دلی میں جنوبی افریقہ کو 62-42 سے ہرا دیا۔ فائنل میں بھارت کے مردوں کی ٹیم کامقابلہ نیپال سے ہوگا۔ اس دوران خوات...

January 19, 2025 9:54 AM

views 20

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی میں مرنگ گومکے جے پال سنگھ منڈا اسٹیڈیم میں یوپی ردراس نے ٹیم Gonasika کو ایک۔صفر سے ہرا دیا۔ اس شاندار جیت کے ساتھ یوپی ردراس لیگ کے پہلے مرحلے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر آگئی ہے۔ یوپی ردراس کی جیت کی قیادت کپتان ہاردک سنگھ نے کی جنھوں نے ٹیم کے لیے واحد...