January 19, 2025 2:40 PM

views 25

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی آج مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

آسٹریلین اوپن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور چین کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Shuai Zhang آج Hugo Nys  اورTaylor  ٹاؤن سینڈ پر مشتمل Monaco اور امریکہ کی جوڑی سے واک اوور ملنے کے بعد مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔×

January 19, 2025 2:38 PM

views 21

وزیر اعظم نے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے اپنے پروگرام میں کہا کہ ملک، مستقبل کے چیلنجوں کیلئے حل فراہم کرتے ہوئے، بصیرت افروز سائنسدانوں کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں نئے معیارات قائم کررہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، مستقبل کے چیلنجوں کیلئے حل فراہم کرنے کرتے ہوئے بصیرت افروز سائنسدانوں اور اختراع کاروں کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں نئے معیارات قائم کررہا ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے 118ویں نشریے میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے خلا کے شعبے میں ملک کی حالیہ کامیاب...

January 19, 2025 2:32 PM

views 16

شمالی ریلوے نے مہاکنبھ میلے کیلئے سفر کرنے والے عقیدتمندوں کی سہولت کی خاطر کٹرا اور پریاگ راج کے درمیان تین خصوصی ریل گاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔

شمالی ریلویز ڈویژن نے مہاکمبھ میلے کیلئے عقیدتمندوں کے سفر میں سہولت فراہم کرنے کیلئے شری ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن، کٹرہ اور پریاگ راج کے درمیان تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پہلی ٹرین شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ اسٹیشن سے 24 تاریخ کو دیر ر...

January 19, 2025 2:30 PM

views 21

غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدے میں تاخیر؛ اسرائیل نے کہا ہے کہ حماس پہلے اُن یرغمال افراد کے نام فراہم کرے، جنہیں وہ رہا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے 

اسرائیل نے حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کو موخر کردیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی تب تک لاگو نہیں ہوگی، جب تک حماس یرغمال بنائے گئے، اُن افراد کے نام فراہم نہیں کرتا، جنہیں وہ رہا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اُن کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ا...

January 19, 2025 10:23 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 118 واں نشریا ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا ج...

January 19, 2025 10:22 AM

views 12

چنڈی گڑھ کی CBI عدالت نے ہماچل پردیش کے  شملہ ضلعے میں سال 2017 کے کوٹ کھائی آبروریزی اور قتل معاملے کے ایک ملزم، سورج کے حراستی قتل معاملے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دیاہے۔

چنڈی گڑھ کی CBI عدالت نے ہماچل پردیش کے  شملہ ضلعے میں سال 2017 کے کوٹ کھائی آبروریزی اور قتل معاملے کے ایک ملزم، سورج کے حراستی قتل معاملے میں انسپیکٹر جنرل آف پولیس ظہور حیدر زیدی اور آٹھ دیگر پولیس اہلکاروں کو قصوروار قرار دیاہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق چنڈی گڑھ کی CBI عدالت میں یہ مقدمہ چلا...

January 19, 2025 10:20 AM

views 15

بھارتی موبلٹی صنعت کا حجم، سال 2030 تک دوگنا  ہوکر 600 ارب امریکی ڈالرس کو پار کرجانے کا امکان ہے۔

بھارتی موبلٹی صنعت کا حجم، سال 2030 تک دوگنا  ہوکر 600 ارب امریکی ڈالرس کو پار کرجانے کا امکان ہے۔ چھ روزہ بھارت موبلٹی آٹو ایکسپو میں گوگل اور بوسٹن کنسلٹنگ گروپ کی جانب سے جاری مشترکہ رپورٹ میں یہ بات کہی گئی۔ Think Mobility Report کے عنوان کے تحت انکشاف کیا گیا ہے کہ موبلٹی کے شعبے کو روایتی اور ...

January 19, 2025 10:19 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے، جافنا میں بھارت کی مدد سے تعمیر کیے گئے، روایتی ثقافتی مرکز کو Thiruvalluvar ثقافتی مرکز کا نام دیے جانے کا خیر مقدم کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، جافنا میں بھارت کی مدد سے تعمیر کیے گئے، روایتی ثقافتی مرکز کو Thiruvalluvar ثقافتی مرکز کا نام دیے جانے کا خیر مقدم کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بھارت اور سری لنکا کی عوام کے درمیان گہرے ثقافتی، لسانیاتی، تاریخی اور تہذیبی رشتوں کا بھی عکاس ہے۔×

January 19, 2025 10:16 AM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آندھرا پردیش کے وِجے واڑہ میں National Disaster Response Force(NDRF) کی 20 ویں یومِ تاسیس تقریبات میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج آندھرا پردیش کے وِجے واڑہ میں National Disaster Response Force(NDRF) کی 20 ویں یومِ تاسیس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ NDRF، ’آپدا سیوا سدیو سروَتر‘ کے مقصد کے ساتھ آفات سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح کی مخصوص سب سے بڑی فورس ہے۔ وزیر داخلہ 220 کروڑ روپے مالیت کے پروجیکٹوں کا افتت...

January 19, 2025 10:13 AM

views 17

ممبئی میں، اداکار سیف علی خان پر حملے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو 36 گڑھ میں Durg ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ممبئی میں، اداکار سیف علی خان پر حملے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو 36 گڑھ میں Durg ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے ملزم کی شناخت آکاش کنّوجیا کے طور پر ہوئی ہے، جو ممبئی سے کولکاتہ جانے والی گیانیشوری ایکسپریس میں سوار تھا۔