January 19, 2025 9:37 PM

views 17

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمالی بھارت کے بہت سے علاقوں میں اگلے پانچ دن کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب، مغربی ہمالیائی خطے، جموں وکشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں، اگلے پانچ دن کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔IMD کے سائنسداں ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اترپردیش، دلّی NCR اور شمالی راجستھان می...

January 19, 2025 9:36 PM

views 25

بھارت نے پہلے کھوکھو عالمی کپ میں تاریخ رقم کی ہے کیونکہ خواتین ٹیم نے نئی دلّی میں ٹرافی اپنے نام کرلی ہیں

پہلے کھوکھو عالمی کپ میں بھارت کی خواتین ٹیم نے عالمی چمپئن کا خطاب جیت لیا ہے۔ نئی دلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارتی ٹیم نے نیپال کی خواتین ٹیم کو 78-40 کے اسکور سے ہراکر زبردست جیت درج کی۔ میچ کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کوچ سُمت بھاٹیہ نے نیپال ...

January 19, 2025 9:35 PM

views 28

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کوالالمپور میں بھارت نے ویسٹ انڈیز پر 9 وکٹ سے جیت حاصل کی

اُنیس سال سے کم عمر کی خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکت سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز نے دفاعی چمپئن بھارت کے سامنے جیت کیلئے 45 رن کا ہدف رکھا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 13 اوورس اور دو گیندوں میں 44 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ٹیم نے یہ ہدف، چا...

January 19, 2025 9:33 PM

views 24

نئی دلی میں بھارتی اوپن بیڈمنٹن میں، ڈینمارک کے وکٹر ایکسلسن نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے

نئی دلی میں بھارتی اوپن بیڈمنٹن میں، ڈینمارک کے وکٹر ایکسلسن نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انھوں نے ہانک کانگ کے سی یو لی کو سیدھے سیٹوں میں 21-16 سے شکست دی۔ خواتین کے سنگلز میں جنوبی کوریا کی آن سے یانگ نے فائنل مقابلے میں تھائی لینڈ کی پی Chochuwong کو 21-12 اور 21-9 سے شکست دے کر یہ خطاب...

January 19, 2025 2:55 PM

views 22

پریاگ راج کے مہاکمبھ نگر میں آج لوگوں نے پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کو سنا۔

پریاگ راج کے مہاکمبھ نگر میں آج لوگوں نے پبلک ایڈریس سسٹم کے ذریعے آکاشوانی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کو سنا۔ جناب مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے دوران مہاکمبھ کے متعدد پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے کہا کہ مہاکمبھ مساوات اور بھائی چارے کا ایک غیر معمولی ...

January 19, 2025 2:53 PM

views 22

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے این ڈی آر ایف کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی فورس NDRF کے یومِ تاسیس کے موقع پر، اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ NDRF نے قدرتی آفات اور دیگر مشکل صورتحال میں انسانی جانیں بچائی ہیں اور یہ شہریوں کے تحفظ کے حکومت کے عزم کی علامت بن گئی ہے...

January 19, 2025 2:52 PM

views 23

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، سوئیزر لینڈ میں کَل شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو، سوئیزر لینڈ کے Davos میں کَل شروع ہونے والے عالمی اقتصادی فورم 2025 میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران جناب ویشنو ملک کے ترقیاتی ماڈل کو اُجاگر کریں گے۔ اپنے دورے سے قبل وزیر موصوف نے معاشرے کے تمام طبقات کی ترقی بالخصوص تاریخی طور پر ترقی سے دور رکھے  گئے...

January 19, 2025 2:50 PM

views 17

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے کے مقام سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے تھانے کے مقام سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کی شناخت محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر کی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے مزید کہا کہ مذکورہ شخص کا تعلق بنیادی طور پر بنگلہ دیش سے ہوسکتا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

January 19, 2025 2:46 PM

views 17

دلّی-این سی آر میں گھنے کہرے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے متعدد ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں۔

دلّی-این سی آر میں گھنے کہرے کے سبب کم نظر آنے کی وجہ سے متعدد ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 41 ٹرینوں میں 3 سے 4 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ ان ٹرینوں میں پرشوتم ایکسپریس، گورکھ دھام ایکسپریس، پوروا ایکسپریس، شرم شکتی ایکسپریس، پدماوت ایکسپریس اور مہامنا ایکسپریس شامل ہیں۔ مس...

January 19, 2025 2:44 PM

views 26

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ دو ہزار پچیس میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔

مرد و خواتین کی بھارتی ٹیمیں آج کھوکھو عالمی کپ 2025 میں آج اپنے فائنل مقابلے کھیلیں گی۔ دونوں ہی ٹیمیں نئی دلّی کے اندرا گاندھی اِنڈور اسٹیڈیم میں نیپال کا سامنا کریں گی۔ خواتین کی بھارتی ٹیم کا فائنل میچ شام چھ بجے اور مردوں کی ٹیم کا شامل سات بجکر 45 منٹ سے کھیلا جائیگا۔ x