January 20, 2025 9:32 AM

views 18

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔

          ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کے لیے اس عمل کو سہولت آمیز بنایا ہے کہ وہ اپنے بارے میں تازہ ترین معلومات، آن لائن آسانی سے فراہم کر سکیں۔ جن ارکان کے پاس یونیورسل کھاتہ نمبر ہیں، اُنھیں آدھار کے ذریعے مجاز قرار دے دیا گیا ہے اور وہ اپنے نام، تاریخ پیدائش، صنف، قومیت، والد...

January 20, 2025 9:31 AM

views 22

پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔

پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ دونوں ٹیموں نے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلے میں، بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ خطاب اپنے نام کیا۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں نیپال کو 36 کے مقابلے 54 کے بڑے فرق ...

January 19, 2025 9:50 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے خلا نوردی میں بھارت کی تاریخی حصولیابیوں اور جدید خلائی ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی مہارت کی تعریف کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں خلا میں دریافتوں کے شعبے میں، بھارت کی تاریخی حصولیابیوں اور خلا سے متعلق جدید ٹیکنالوجی میں بڑھتی ہوئی مہارت کی تعریف کی ہے۔ آج آکاشوانی پر 2025 کے اپنے پہلے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک، مستقبل کے چیلنجوں کا حل فراہم کرنے...

January 19, 2025 9:48 PM

views 35

قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی فورس نے اپنا 20واں یومِ تاسیس منایا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ NDRF نے قدرتی آفات کے دوران کارروائی اور بندوبست کے میدان میں عالمی معیارات قائم کئے ہیں

قدرتی آفات سے نمٹنے والی قومی فورس آج اپنا 20واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔ اِس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں بہادر عملے کو سلام پیش کیا ہے۔ آج وجے واڑہ میں NDRF کے 20ویں یوم تاسیس کی تقریب کے دوران، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت، قدرتی آفات کے بندوبست میں ایک عالمی رہنما کے ...

January 19, 2025 9:46 PM

views 32

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل شروع ہوگیا ہے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا، آج غزہ پٹی میں لاگو ہوگئی ہے، جو 15 مہینے سے جاری اِس لڑائی میں امکانی طور پر ایک اہم موڑ ہے۔ اِس لڑائی میں ہزاروں جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔جنگ بندی کے اِس معاہدے پر عملدرآمد، یرغمالوں کی فہرست کے بارے میں عین وقت پر پیچیدگی کی وجہ سے ت...

January 19, 2025 9:44 PM

views 14

پریاگ راج میں آج شام مہا کمبھ میلے کے علاقے میں سیکٹر 19 میں آگ لگ گئی، حالانکہ اس آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا

پریاگ راج میں آج شام مہا کمبھ میلے کے علاقے میں سیکٹر 19 میں آگ لگ گئی، حالانکہ اس آگ پر جلد ہی قابو پالیا گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر سروسز، NDRF اور SDRF کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو بجھا دیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سلسلے میں اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے فون پر بات کی۔ ...

January 19, 2025 9:43 PM

views 32

ستر(70) رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا کل آخری دن ہے

ستر(70) رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کا کل آخری دن ہے۔ کُل 719 امیدوار میدان میں ہیں۔ سب سے زیادہ 23 امیدوار نئی دلّی اسمبلی حلقے سے ہیں، جبکہ سب سے کم پٹیل نگر اور کشتوربا نگر سے پانچ پانچ امیدوار میدان میں ہیں۔ اعلیٰ انتخابی افسر کے مطابق ایک ہزار 522 میں سے 477 نام...

January 19, 2025 9:41 PM

views 13

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کی تفصیلات کو تازہ شکل دینے کے، آن لائن عمل کو آسان بنایا ہے

ملازمین کے پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے، ارکان کی تفصیلات کو تازہ شکل دینے کے، آن لائن عمل کو آسان بنایا ہے۔ جن ارکان کے پاس یونیورسل کھاتہ نمبر ہیں، اُنھیں آدھار کے ذریعے مجاز قرار دے دیا گیا ہے اور وہ اپنے نام، تاریخ پیدائش، صنف، قومیت، والد یا والدہ کا نام، جوائننگ کی تاریخ اور ملازمت خود چھوڑ د...

January 19, 2025 9:40 PM

views 7

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے ویسٹ کے علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے

اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے آج مہاراشٹر کے تھانے ویسٹ کے علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اس شخص کی شناخت محمد شریف الاسلام شہزاد کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ شخص چوری کے ارادے سے سیف علی خان کے گھر میں داخل ہوا تھا۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص کے پاس کوئی بھارتی شناختی...

January 19, 2025 9:38 PM

views 25

امریکہ میں، Tiktok کے لاکھوں صارفین اب اِس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیوز نہیں دیکھ سکیں گے، کیونکہ اِس مقبولِ عام ایپ پر، وفاقی سطح پر آج سے بندش عائد کردی گئی ہے۔

امریکہ میں، Tiktok کے لاکھوں صارفین اب اِس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیوز نہیں دیکھ سکیں گے، کیونکہ اِس مقبولِ عام ایپ پر، وفاقی سطح پر آج سے بندش عائد کردی گئی ہے۔ یہ بندش منتخبہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب سے ایک دن پہلے عائد کی گئی ہے۔ یہ بندش Tiktok کی چینی ملکیت کے معاملے پر کئی مہینے کی قا...