January 20, 2025 9:55 AM

views 9

پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔

پٹنہ میں، آل انڈیا پریزائڈنگ افسروں کی باوقار 85 ویں کانفرنس AIPOC، آج شروع ہوگی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اِس دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس 43 سال کے وقفے کے بعد بہار میں منعقد کی   جا رہی ہے، پورے ملک کے مختلف قانون ساز اداروں اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے پریزائڈنگ افسران ”آئی...

January 20, 2025 9:52 AM

views 25

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 سیٹوں کے لیے کُل719 امیدوار میدان میں ہیں۔ نئی دلی اسمبلی حلقے میں امیدواروں کی سب سے زیادہ تعداد 23 ہے، جبکہ پٹیل نگر اور کستوربا نگر سیٹوں پر پانچ امیدواروں کی سب سے کم تعداد ہے۔ اعلیٰ انتخابی افسر کے مطابق ایک ہزار 522 نامزد...

January 20, 2025 9:51 AM

views 34

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے، افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ مہا کُمبھ میلے کے علاقے میں، بھیڑ پر قابو پانے اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنائیں۔

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے، افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ مہا کُمبھ میلے کے علاقے میں، بھیڑ پر قابو پانے اور مواصلات کے نظام کو بہتر بنائیں۔ وزیر اعلیٰ نے یہ ہدایت آئندہ یومِ جمہوریہ تقریبات اور مَونی اماوسّیہ، نیز ’بسنت پنچمی امرت سنان‘ تہواروں کے پیش نظر جاری کی ہے۔ انہوں نے 29 جنوری ...

January 20, 2025 9:47 AM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں مدھیہ پردیش کے Ratapani Tiger Reserve کا تذکرہ کیا تھا۔ Ratapani مدھیہ پردیش کا آٹھواں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے جبکہ ملک کا یہ 57واں ٹائیگرس ریزرو علاقہ ہے۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ملک اور بیرونِ ملک کے عوا...

January 20, 2025 9:44 AM

views 16

ممبئی کی ایک عدالت نے اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم بنگلہ دیشی شہری شریف الاسلام شہزاد کو پانچ دن کی پولیس حراست میں دے دیا ہے۔

ممبئی کی ایک عدالت نے اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم بنگلہ دیشی شہری شریف الاسلام شہزاد کو پانچ دن کی پولیس حراست میں دے دیا ہے۔ شہزاد، جمعرات کو اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے اور زخمی کرنے کا ملزم ہے جسے اُن کی باندرہ رہائش گاہ پر غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر پکڑا گیا ہے۔x

January 20, 2025 9:42 AM

views 29

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر نریش کمارنے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اترپرد...

January 20, 2025 9:41 AM

views 32

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سڑک پر حفاظت کو یقینی بنانے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے ایڈیشنل سیکریٹری محمود احمد اور ٹرانسپورٹ کے ...

January 20, 2025 9:40 AM

views 31

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات راورکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں اڑیسہ وارئرس نے بنگال ٹائیگرس کو تین-ایک سے ہرایا۔

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رات راورکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں اڑیسہ وارئرس نے بنگال ٹائیگرس کو تین-ایک سے ہرایا۔ کل رات اسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ کے ایک مقابلے میں Kalinga Lancers نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دلی SG Pipers کو Shoutout میں تین-دو سے شکست دی۔

January 20, 2025 9:39 AM

views 15

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج نئی دلی میں بالواسطہ شعبے میں ورکروں کے لیے ضابطہ سازی اور سوشل سیکیورٹی سروس پر ایک دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کا افتتاح کریں گے۔

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج نئی دلی میں بالواسطہ شعبے میں ورکروں کے لیے ضابطہ سازی اور سوشل سیکیورٹی سروس پر ایک دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کا افتتاح کریں گے۔ اِس سیمنار کا بنیادی مقصد سماجی تحفظ میں توسیع کو غیر سرکاری ورکرز تک لے جانے میں متعلقہ فریقوں کی صلاحیت کو بڑھانا ہ...

January 20, 2025 9:36 AM

views 20

ڈاک کا محکمہ آج نئی دلی میں آئین کو اختیار کیے جانے کی 75 سال پورے ہونے کی تقریبات میں منانے کے لیے ایک تین روزہ پروگرام منعقد کرے گا۔

ڈاک کا محکمہ آج نئی دلی میں آئین کو اختیار کیے جانے کی 75 سال پورے ہونے کی تقریبات میں منانے کے لیے ایک تین روزہ پروگرام منعقد کرے گا۔ یہ تقریب National Philatelic Museum میں منعقد ہوگی اور اس میں سبھی عمر کے وزیٹرس کے لیے تفریحی اور مصروف رہنے والی سرگرمیاں ہوں گی۔ تقریبات کے دوران نمائش، کوئز، Sta...