January 20, 2025 9:14 PM

views 20

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ میں JSW سورما ہاکی کلب نے رانچی میں دلّی SG پائپرس کو پانچ-ایک سے ہرایا

خواتین کے ہاکی انڈیا لیگ HIL میں JSW سورما ہاکی کلب نے آج شام رانچی میں Marang Gomka Jaipal Singh Munda Hockey اسٹیڈیم میں آج شام دلّی SG پائپرس کو ایک کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔ اِس جیت کے ساتھ سورما ہاکی کلب، لیگ میں کھیلنے والی چار ٹیموں میں 9 پوائنٹ کے ساتھ پہلے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ اڈیشہ وا...

January 20, 2025 2:44 PM

views 14

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج شام واشنگٹن میں امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب، واشنگٹن ڈی سی میں، امریکہ کے چیف جسٹس John Roberts کی موجودگی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب، بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔ جناب ٹرمپ، اقتدار کی منتقلی کے حصے کے طور پر، اپنا پہلا خطاب کری...

January 20, 2025 2:42 PM

views 17

اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ کو منظوری دے دی ہے

اتراکھنڈ کی ریاستی کابینہ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ضابطوں کو منظوری دے دی ہے جس سے ریاست میں اس کے نفاذ کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ امید ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی دیگر ریاستوں کے لیے ایک نظیر بنے گا جس سے حکمرانی اور سماجی اصلاح کی جانب ریاست کے سرگرم طریقہئ کار کی عکاسی ہوتی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ...

January 20, 2025 2:37 PM

views 12

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے باہمی اشتراک اور کواڈ سے متعلق پیشرفت کے سلسلے میں جاپان کے اپنے   ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج واشنگٹن ڈی سی میں جاپان کے وزیر خارجہ تاکیشی اِیوایا سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے باہمی تعاون اور کواڈ میں ہورہی پیشرفت کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ Penny wong سے بھی ملاقات کی۔x

January 20, 2025 2:35 PM

views 21

کولکاتا میں سیالدہ کی ایک عدالت آرجی کرمیڈیکل کالج اور اسپتال کی PGT ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملے کے مجرم سنجے رائے کو آج سزا سنائے گی

کولکاتا میں سیالدہ کی ایک عدالت آرجی کر میڈیکل کالج اور اسپتال کی PGT ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملے کے مجرم سنجے رائے کو آج سزا سنائے گی۔ سنجے رائے کو ہفتے کے روز عدالت کی جانب سے اس معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا کہ تحقیقاتی ایجنسی CBI کی جانب سے داخل کیے گئے شواہد سے...

January 20, 2025 2:32 PM

views 22

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 سیٹوں کے لیے 719 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے نام واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ 70 رکنی اسمبلی کے لیے کُل 719 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ نئی دلی اسمبلی حلقے سے سب سے زیادہ 23 امیدوار جبکہ پٹیل نگر اور کستوربہ نگر سیٹوں سے سب سے کم 5 امیدوار چناؤ لڑرہے ہیں۔ دلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ آئندہ ماہ کی 5 تاریخ ہوگی۔ ...

January 20, 2025 2:30 PM

views 25

خواتین ہاکی کی انڈیا لیگ میں رانچی میں JSW Soorma Hockey Club کا مقابلہ Delhi SG Pipers سے ہوگا

خواتین ہاکی انڈیا لیگ ایچ آئی ایل میں آج رانچی کے Marang Gomke Jaipal Singh Munda اسٹیڈیم میں JSW Soorma ہاکی کلب کا مقابلہ Delhi SG  پائیپرس سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔ مردوں کے زمرے میں راؤر کیلا کے برسا منڈا ہاکی اسٹیڈیم میں Shrachi rarh bengal tigers کا مقابلہ JSW S...

January 20, 2025 9:58 AM

views 18

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

جناب ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے سینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی یہ تقریب، واشنگٹن ڈی سی میں، امریکہ کے چیف جسٹس John Roberts کی موجودگی میں منعقد کی جائے گی۔ یہ تقریب، بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگی۔ جناب ٹرمپ، اقتدار کی منتقلی کے حصے کے طور پر، اپنا پہلا خطاب کری...

January 20, 2025 9:57 AM

views 30

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55 وِیں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوگی۔ اِس 5 روزہ میٹنگ میں، سب کی شمولیت والی ترقی اور ڈیجیٹل انقلاب کے، بھارت کے طریقہئ کار کو اُجاگر کیا جائے گا۔ بھارتی وفد کی قیادت اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کریں گے۔ وفد میں جَل شکتی کے وزیر سی-آر پاٹل...

January 20, 2025 9:56 AM

views 21

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔

غزہ میں، حماس کی طرف سے یرغمال بنائے گئے، جِن  پہلے تین افراد کو رِہا کیا گیا ہے، وہ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ 471 دن کے یرغمال کے بعد، کَل اِن تین اسرائیلی خواتین کو آخر کار آزاد کر دیا گیا۔ اِن خواتین کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے ایک معاہدے کے پہلے دن رِہا کیا گیا ہے۔ ایک برطانیہ نژاد اسر...