January 20, 2025 9:29 PM

views 28

ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے عہدے کا حلف لیں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج رات امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف لیں گے۔ چیف جسٹس John Roberts اُنھیں واشنگٹن ڈی سی کے Capitol Rotunda میں صدر کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب سے قبل 78 برس کے ٹرمپ نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی کے فتحیابی کے جشن کی ایک ریلی سے خطاب کیا جس میں انھوں نے امریکہ کو د...

January 20, 2025 9:27 PM

views 15

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے آج جاپان کے وزیرخارجہ Takeshi Iwaya سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے آج جاپان کے وزیرخارجہ Takeshi Iwaya سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں لیڈروں نے اپنے باہمی تعاون میں پیشرفت اور Quad سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر جئے شنکر نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وانگ سے بھی مل...

January 20, 2025 9:26 PM

views 32

عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سوئٹزر لینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ WEF کے صدر Borge Brende نے بھارت کیلئے 7 سے 8 فیصد کی GDP کی شرح ترقی کی پیشگوئی کی ہے

عالمی اقتصادی فورم WEF کی 55ویں سالانہ میٹنگ آج سوئٹزرلینڈ کے شہر Davos میں شروع ہوئی۔ اِس پانچ روزہ میٹنگ میں اِس بات پر غور کیا جائے گا کہ ترقی کا از سر نو آغاز کس طرح کیا جائے۔ نئی ٹیکنالوجیز کو کیسے مزید فروغ دیا جائے اور سماجی واقتصادی مزاحمت کو کیسے مضبوط کیا جائے۔ اِس عالمی میٹنگ میں 130 ملکو...

January 20, 2025 9:24 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی اداروں کو مقبولِ عام کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات کہی کہ کھلونوں کی مینوفیکچرنگ کے سیکٹر میں سرکار کی کوششوں نے آتم نربھرتا کی سرکار کی جستجو کو آگے بڑھایا ہے اور روایتوں اور صنعتی اداروں کو مقبولِ عام کیا ہے۔ من کی بات اَپ ڈیٹس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ من کی بات کے...

January 20, 2025 9:23 PM

views 13

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ GIG ورکروں کو جلد ہی سماجی تحفظ کے تحت لایا جائے گا

لیبر اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج کہا ہے کہ لیبر بورڈ جلد ہی GIG کارکنوں کو سماجی تحفظ کے تحت لائے گا۔ ڈاکٹر مانڈویا نے نئی دلّی میں ”غیررسمی سیکٹر میں کام کرنے والے کارکنوں کو باقاعدگی عطا کرنے اور سماجی تحفظ کے تحت لانے“ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی سیمینار کا افتتاح کرنے...

January 20, 2025 9:22 PM

views 15

کولکتہ میں سیالدہ کی ایک عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے

کولکتہ کے سیالدہ میں ایک سیشن عدالت نے RG Kar عصمت دری اور قتل معاملے میں اہم مجرم سنجے رائے کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ سیشن جج اَنیربن داس نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت متاثرہ کے اہل خانہ کو معاوضے کے طور پر 17 لاکھ روپئے کی ادائیگی کرے۔ سنجے رائے کو پچھلے ہفتے سنیچر کے دن عدالت نے اِس معاملے میں م...

January 20, 2025 9:20 PM

views 38

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے

ستر(70) رکنی دلّی اسمبلی کیلئے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دلّی اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر آکاشوانی نیوز آپ کیلئے ایک خصوصی سیریز لے کر آیا ہے۔ قومی دارالحکومت کا دِل، نئی دلّی اسمبلی حلقہ، دلّی اسمبلی انتخابات میں چناوی جنگ کا مرکزی مقام ہے، جس کے نتائج شہر کے وسیع تر سیاسی منظر...

January 20, 2025 9:19 PM

views 17

حکومت نے اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہاکنبھ 2025 کے دوران، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر انتظامات کئے ہیں

حکومت نے اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہاکنبھ 2025 کے دوران، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ میلے کے میدان کو، جہاں لاکھوں Kalpvasis اور کروڑوں عقیدتمند جمع ہوتے ہیں، آگ سے محفوظ رہنے کے وسیع تر بنیادی ڈھانچے سے لیس کیا گیا ہے۔ مہاکنبھ میلے کے پورے علاقے میں کُل 50 فائر اسٹیشن اور 20 ...

January 20, 2025 9:17 PM

views 15

اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

اتراکھنڈ کی کابینہ نے یکساں سول کوڈ UCC کے ضوابط کو اپنی منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست میں اِس کے نافذ العمل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ دہرہ دون میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ یہ فیصلہ حکمرانی اور سماجی اصلاحات کے تئیں ریاست کے سرگرم اندازِ نظر کو ظاہر کرتا ہے۔ یک...

January 20, 2025 9:16 PM

views 24

جموں و کشمیر میں آج ایک اعلیٰ سطحی بین وزارتی ٹیم نے راجوری ضلع میں Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جس کا مقصد پچھلے 45 دنوں میں مشتبہ حالات میں تین کنبوں کے 17 افراد کی موت کی وجوہات کا پتہ لگانا تھا

جموں و کشمیر میں آج ایک اعلیٰ سطحی بین وزارتی ٹیم نے راجوری ضلع میں Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جس کا مقصد پچھلے 45 دنوں میں مشتبہ حالات میں تین کنبوں کے 17 افراد کی موت کی وجوہات کا پتہ لگانا تھا۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مرکزی ٹیم، جس کی قیادت وزارتِ داخلہ کے ایک ڈائریکٹر رین...