January 21, 2025 9:35 PM
15
بھارتی ریلویز نے 29 جنوری کو مَونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے بڑی تعداد میں آنے والے عقیدتمندوں کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں
بھارتی ریلویز نے 29 جنوری کو مَونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج میں مہاکنبھ کیلئے بڑی تعداد میں آنے والے عقیدتمندوں کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔ مَونی اماوسیہ کے موقع پر عقیدتمندوں کو اُن کی منزل تک پہنچانے کیلئے ریلویز، پریاگ راج کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں سے 150 سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ حکومت ...