January 22, 2025 9:45 AM

views 24

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہئ خارجہ میں، اپنے کواڈ     ہم منصبوں سے ملاقات کی۔

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہئ خارجہ میں، اپنے کواڈ     ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ وفد میں، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جاپان کے Takeshi Iwaya اور آسٹریلیا کے Penny Wong شامل ہیں۔ کواڈ، بھارت، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے مابین ایک سفارتی شراکت داری ہے، جو ا...

January 22, 2025 9:44 AM

views 35

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کَل تک بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے کَل تک بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مغربی اترپردیش کے الگ الگ مقامات پر آج ...

January 22, 2025 9:41 AM

views 30

کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

کرکٹ میں آج شام، کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا میں بارڈر-گواسکرٹرافی سیریز میں ہار کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی توجہ اب انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی۔ٹوئین...

January 22, 2025 9:39 AM

views 20

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چار بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے مرحلے میں کرن جارج کا مقابلہ کوریا کے Jeon ...

January 21, 2025 9:43 PM

views 22

شمال مغربی ترکیے میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے میں کم سے کم 66 افراد ہلاک اور دیگر 51 زخمی ہوگئے ہیں

شمال مغربی ترکیہ کے ایک SKI Resort کے ایک ہوٹل میں آج صبح آگ لگنے کے ایک حادثے میں 66 افراد ہلاک اور 51 لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔ انتظامیہ نے ہوٹل سے 239 افراد کو بچالیا ہے۔ ترکیہ کے داخلی امور کے وزیر Ali Yerlikaya نے کہا کہ Kartalkaye کے Mountain-top Resort کے 12 منزلہ Grand Kartal ہوٹل کے ریستوراں میں ...

January 21, 2025 9:42 PM

views 21

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں رہ رہے اُن لوگوں کے بچوں کے پیدائشی طور پر شہریت کے حق کو ختم کر دیا ہے، جن کے والدین امریکی شہری نہیں ہیں

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واپسی کے چند گھنٹوں بعد جو بائیڈن کی 78 پالیسیوں کو منسوخ کرنے کے متعدد ایگزیکٹیو احکامات پر دستخط کیے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے اُس حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جس میں اُن لوگوں کے بچوں کیلئے شہریت کے پیدائشی حق کو ختم کرنے کی بات کہی گئی ہے، جو ملک میں غیرقانونی طور پر ...

January 21, 2025 9:40 PM

views 26

عالمی ادارہئ صحت، WHO کے سربراہ ڈاکٹر Tedros Adhanom Ghebreyesus نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے WHO سے دستبردار ہونے کے حکم پر رد عمل ظاہر کیا ہے

عالمی ادارہئ صحت، WHO کے سربراہ ڈاکٹر Tedros Adhanom Ghebreyesus نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے WHO سے دستبردار ہونے کے حکم پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈاکٹر Ghebreyesus نے لکھا ہے کہ WHO کو امریکہ کے عالمی ادارہئ صحت سے دستبردار ہونے کا بیحد افسوس ہے۔ڈاکٹر Tedros نے WHO مشن کے ...

January 21, 2025 9:38 PM

views 15

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی خلائی معیشت بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہوگئی ہے اور اِس کے آئندہ دہائی تک 44 ارب ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کی خلائی معیشت بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہوگئی ہے اور اِس کے آئندہ دہائی تک 44 ارب ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان ہے۔ ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اندرون ملک میں تیار کردہ گگن یان مشن، 2027 میں آئندہ چندریا...

January 21, 2025 9:37 PM

views 31

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور مختلف پارٹیوں کے امیدوار ووٹروں کو راغب کرنے کی خاطر ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور مختلف پارٹیوں کے امیدوار ووٹروں کو راغب کرنے کی خاطر ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ حکمراں عام آدمی پارٹی، BJP اور کانگریس کے ساتھ دیگر پارٹیوں کے امیدواروں اور آزاد امیدواروں نے آج پدیاترا اور چناوی میٹنگیں کیں۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر ...

January 21, 2025 9:36 PM

views 17

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ Sukanya Samriddhi کھاتے کھولے گئے ہیں

حکومت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ Sukanya Samriddhi کھاتے کھولے گئے ہیں۔ اِس اسکیم کا ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کے حصے کے طور پر 22 جنوری 2015 کو آغاز کیا گیا تھا۔ اِس اسکیم کے تحت والدین، اپنے بچیوں کیلئے کسی بھی پوسٹ آفس میں یا متعلقہ کمرشیل بینک کی برانچ میں کم سے کم ڈھائی سو روپے ...