January 22, 2025 10:09 AM

views 21

سیاسی پارٹیوں نے دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی چناؤ مہم تیز کر دی ہے۔

سیاسی پارٹیوں نے دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی چناؤ مہم تیز کر دی ہے۔ وزیر اعظم اور BJP کے سینئر رہنماء نریندر مودی پارٹی کے، بُوتھ سطح کے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔ یہ خطاب وہ دلّی اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں، پارٹی مہم کے حصے کے طور پر نمو ایپ کے ذریعے کریں گے۔ پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ، قانون سا...

January 22, 2025 10:09 AM

views 38

حکومت آج بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کی دسویں سالگرہ منا رہی ہے، جو بچیوں کے تحفظ، تعلیم اور انھیں بااختیار بنانے کی انتھک کوششوں کی ایک دہائی کی علامت ہے۔

حکومت آج بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اسکیم کی دسویں سالگرہ منا رہی ہے، جو بچیوں کے تحفظ، تعلیم اور انھیں بااختیار بنانے کی انتھک کوششوں کی ایک دہائی کی علامت ہے۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے کہا ہے کہ نئی دلی میں منعقد ہونے والے پروگرام میں مسلح افواج، نیم فوجی دستوں اور دلی پولیس کی خواتین افسران ...

January 22, 2025 10:08 AM

views 17

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔ وہ آج شام Mavelikkara میں ’Vidyadhiraja وِدیا پیٹھَم سینِک اسکول‘ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر دفاع اَرَن مُلا میں، شاعرہ اور ماحولیات کی ماہر سُگاتھا کماری کی نَوتی تقریبات کی، اختتامی تقریب کا افتتاح بھی کریں گے۔ وہ کوچی میں، بحری ٹھکانے کا ب...

January 22, 2025 10:06 AM

views 19

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، کَل گوا میں، شاہراہوں کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، کَل گوا میں، شاہراہوں کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا۔ جناب گڈکری نے، اِس موقع پر کہا کہ اِن پروجیکٹوں سے ریاست میں بحری جہاز کے ذریعے سیر کرنے اور درآمداتی و برآمداتی شعبے کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے گوا سرکار سے اپیل کی...

January 22, 2025 10:05 AM

views 39

70 رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات، اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہوگی۔

70 رکنی دلّی اسمبلی کے انتخابات، اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہوگی۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اِن انتخابات کے پیش نظر اپنے خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے، جس کے تحت آج ہم  کالکاجی حلقے کی بات کر رہے ہیں۔ V/C - Anupam Mishra/Aman Yadav دلّی اسمبلی کا کالکاجی حلقہ، شہر کے ممتاز حلقوں میں سے ایک ہے۔ اِس میں تقر...

January 22, 2025 10:02 AM

views 22

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

مدھیہ پردیش میں ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل کے 10 سال مکمل ہونے پر تمام ضلعوں میں آج سے 8 مارچ تک مختلف سرگرمیوں اور بیداری پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش میں ہر ہفتے ”بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ“ پہل سے متعلق مختلف موضوعات پر پروگرام منعقد کیے جائیں...

January 22, 2025 9:58 AM

views 23

اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔

اترپردیش سرکار کی، خصوصی کابینہ میٹنگ آج پریاگ راج میں منعقد ہوگی۔ اترپردیش سرکار کے سبھی 54 وزیروں کو اِس میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس سے پہلے یہ میٹنگ، میلہ اتھارٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہونا تھی، لیکن سنگم میں سنان کے لیے مہا کُمبھ میں آنے والے عقیدتمندوں کی، کسی ...

January 22, 2025 9:56 AM

views 23

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

چھتیس گڑھ کے گَریابند ضلعے میں، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں، جو 14 نکسلی مارے گئے ہیں، اُن میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔ رائے پور رینج کے انسپیکٹر جنرل آف پولیس امریش مشرا نے بتایا کہ مارے گئے نکسلیوں میں ماؤ نوازوں کی مرکزی کمیٹی کا ایک رکن، اِس کی سکیورٹی ٹیم اور اُڈیشہ ریاستی کمیٹی کے ارکان ہی...

January 22, 2025 10:12 AM

views 29

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔ ریاست میں اِس اسکیم پر عمل درآمد کی شرح، 85 فیصد رہی ہے۔ جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ دیہی ترقی اور پنچایتی راج محکمے کے سیکریٹری اعجاز اسعد نے اعتماد ...

January 22, 2025 9:46 AM

views 23

قومی راجدھانی میں، پورے ملک سے گاڑیوں کے شوقین، مارکیٹ میں لائی گئی نئی اور جدید گاڑیوں کے بارے میں جاننے کے لیے ’بھارت موبیلِٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ دیکھنے کے لیے بھارت منڈپم آ رہے ہیں۔

قومی راجدھانی میں، پورے ملک سے گاڑیوں کے شوقین، مارکیٹ میں لائی گئی نئی اور جدید گاڑیوں کے بارے میں جاننے کے لیے ’بھارت موبیلِٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ دیکھنے کے لیے بھارت منڈپم آ رہے ہیں۔ اِس نمائش میں لوگوں کے لیے الیکٹرانِک اور قدیم گاڑیاں زیادہ دلچسپی کا سبب ہیں۔ لوگ Bikes، Scooty اور Dilivery گاڑیو...