January 23, 2025 9:47 PM

views 22

روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین تنازعہ پر برابری اور باہمی احترام پر مبنی بات چیت کیلئے تیار ہے۔

روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین تنازعہ پر برابری اور باہمی احترام پر مبنی بات چیت کیلئے تیار ہے۔ کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ روس اشاروں کا منتظر ہے جو اب تک نہیں آئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی میں ؛ روس کو کچھ نیا نظر نہیں آتا۔ یہ ر...

January 23, 2025 9:46 PM

views 18

چیف انتخابی کمشنر CEC راجیو کمار نے انتخابات کے انتظام وانصرام سے متعلق تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ سائبر سکیورٹی کے خطرات اور افواہوں جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں

چیف انتخابی کمشنر CEC راجیو کمار نے انتخابات کے انتظام وانصرام سے متعلق تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ سائبر سکیورٹی کے خطرات اور افواہوں جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کریں۔ آج نئی دلّی میں بھارتی انتخابی کمیشن کی طرف سے منعقدہ دو روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات...

January 23, 2025 9:45 PM

views 15

ستر (70) رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے اہم رہنما روڈ شوز، گھر گھر جاکر اور عوامی میٹنگوں کے ذریعے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

ستر (70) رکنی دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم عروج پر ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے اہم رہنما روڈ شوز، گھر گھر جاکر اور عوامی میٹنگوں کے ذریعے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔BJP لیڈر اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج Kirari میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ انھوں...

January 23, 2025 9:44 PM

views 23

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا

جموں و کشمیر کے راجوری ضلعے کے بڈھال گاؤں میں پُراسرار بیماری کے چار نئے مریضوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اِن چار مریضوں میں سے تین بہنیں ہیں۔ گزشتہ 50 دنوں میں اِس پُراسرار بیماری سے بڈھال گاؤں میں 17 لوگ جان گنوا چکے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ تین بہنوں کی عمریں 16 سے 22 سال کے د...

January 23, 2025 9:43 PM

views 14

قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی ادارے، NDMA نے اگلے سات دنوں کے دوران، مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر کے جنگلوں میں شدید آگ لگنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے

قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی ادارے، NDMA نے اگلے سات دنوں کے دوران، مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر کے جنگلوں میں شدید آگ لگنے کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ خطے میں لمبے عرصے سے جاری خشک موسم کی وجہ سے خاص کر جموں میں جنگل کی آگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ NDMA نے ...

January 23, 2025 9:41 PM

views 12

بھارتی شارٹ فلم انوجا کو آسکر 2025 کیلئے نامزد کیا گیا ہے

بھارتی شارٹ فلم انوجا نے آسکر 2025 کیلئے بہترین شارٹ فلم زمرے میں نامزدگی حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ انوجا فلم کی ہدایت کاری Adam J. Grves اور Suchitra Mattai نے کی ہے۔ انوجا ایک 9 سالہ بچی کی کہانی ہے، جو اپنی بہن کے ساتھ اُن حالات کا سامنا کرتی ہے، جس میں اُن کے درمیان رشتے اور دنیا ب...

January 23, 2025 9:40 PM

views 25

آسٹریلین اوپن میں، Madison Keys اور Aryna Sabalenka سیمی فائنل میں جیت درج کرکے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں، Madison Keys نے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں Iga Swiatek کو ہرا کر دوسری بار گرانڈ سلیم کے فائنل میں گئی ہیں۔ Keys نے ایک دلچسپ مقابلے میں اُنھیں پانچ-سات، چھ-ایک، سات-چھ سے شکست دی۔ فائنل میں Keys کا مقابلہ ہفتے کی رات Aryna Sabalenka سے ہوگا۔دوبار کی دفاعی چمپ...

January 23, 2025 3:09 PM

views 16

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پراکرم دِوَس منایا جارہا ہے۔ عوام کو نیتاجی سے تحریک حاصل کرکے ترقی یافتہ بھارت کے حصول کی خاطر مل کر کام کرنا چاہئے:وزیراعظم

آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 128ویں یومِ پیدائش کے موقع پر، اُن کی اقدار کے احترام میں پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر نیتاجی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ نیتاجی، بھارت کی جدوجہدِ آزادی میں سب ...

January 23, 2025 3:08 PM

views 16

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں پراکرم دِوَس منایا جارہا ہے

آج نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 128ویں یومِ پیدائش کے موقع پر، اُن کی اقدار کے احترام میں پراکرم دِوس 2025 منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ، نائب صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر نیتاجی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ نیتاجی، بھارت کی جدوجہدِ آزادی میں سب ...

January 23, 2025 3:06 PM

views 18

بھارت امریکہ سمیت بیرونِ ممالک میں رہ رہے اُن بھارتیوں کی قانونی طور پر واپسی کیلئے تیار ہے، جن کے پاس ضروری دستاویزات نہیں ہیں:جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں، پاکستان سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت منقطع کرنے کا فیصلہ 2019 میں پاکستان کی انتظامیہ نے کیا تھا۔ کَل واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر جے شن...