January 24, 2025 9:45 AM

views 25

70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔

70 رکنی دلی اسمبلی کے لیے اگلے مہینے کی پانچ تاریخ کو پولنگ ہوگی۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک خصوصی سیریز پیش کرتا ہے۔ آج ہم گاندھی نگر حلقے پر ایک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔ V/C Saklen Akhtar آئندہ اسمبلی انتخابات میں گاندھی نگر سیٹ پر سخت مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ یہ سیٹ...

January 24, 2025 9:44 AM

views 22

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں آج ایک تین روزہ شاندار ڈرون شو کا آغاز ہوگا۔

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں آج ایک تین روزہ شاندار ڈرون شو کا آغاز ہوگا۔ عقیدتمند ایک خصوصی ڈرون شو کا نظارہ کریں گے جس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سناتن روایت کی وراثت کی نمائش کی جائے گی۔ اِس عظیم الشان ڈرون شو میں توجہ کا اصل مرکز مہاکمبھ کی روحانی داستان ہوگی جس میں بھارتی روایات کو ایک منفر...

January 24, 2025 9:42 AM

views 49

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کی شرح ترقی 6 سے 8 فیصد کے درمیان برقرار رہے گی۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت کی شرح ترقی 6 سے 8 فیصد کے درمیان برقرار رہے گی۔ Davos میں ایک ٹی-وی چینل سے بات چیت میں جناب ویشنو نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر صنعت کی زیادہ تر سرکردہ کمپنیاں آج یہ یقین رکھتی ہیں کہ بھارت آئندہ برسوں میں، سیمی کنڈکٹرس کے لیے اعلی...

January 24, 2025 9:38 AM

views 25

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے، اگر وہ امریکہ میں مینوفیکچرنگ نہیں کرتے ہیں، تو کاروباری اداروں پر محصول لگانے کے لیے...

January 24, 2025 9:37 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید سردی ہونے کی پیشگوئی کی۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید سردی ہونے کی پیشگوئی کی۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، اترپردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور اوڈیشہ کے دور دراز کے علاقوں میں بہت گھنا کہرہ چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور تریپورہ می...

January 24, 2025 9:34 AM

views 25

اڈیشہ واریئرز اتوار کو کھیلے جانے والے خواتین ہاکی انڈیا لیگ (HIL) کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

اڈیشہ واریئرز اتوار کو کھیلے جانے والے خواتین ہاکی انڈیا لیگ (HIL) کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ کل جھارکھنڈ کے رانچی میں Delhi SG Pipers سے شوٹ آؤٹ مقابلے میں 3-2 سے ہارنے کے باوجود اڈیشہ واریئرز فائینل میں اپنی جگہ بنانے میں  کامیاب رہی۔ دوسری جانب مردوں ...

January 23, 2025 9:53 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کو، اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی۔ آج کا دن پراکرم دِوَس کے طور پر منایا جاتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے سمودھان سدن کے سینٹرل ہال میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو اُن کے 128ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آج کا دن پراکرم دِوَس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لوک سبھا اسپیکراوم برلا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور دوسرے رہنماؤں نے بھی عقیدت کے...

January 23, 2025 9:51 PM

views 22

بھارتی فوج، نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر 26 جنوری کو ہونے والی 76ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کے دوران، اپنی طاقت کے مظاہرے کیلئے تیار ہے

بھارتی فوج، نئی دلّی کے کرتویہ پتھ پر 26 جنوری کو ہونے والی 76ویں یومِ جمہوریہ پریڈ کے دوران، اپنی طاقت کے مظاہرے کیلئے تیار ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے میجر جنرل سمت مہتا نے بتایا کہ پریڈ میں ایک ماؤنٹیڈ کالم، آٹھ میکانائزڈ کالمز اور چھ مارچنگ دستے بھارتی فوج کی نمائندگی کریں گے۔ انھوں ...

January 23, 2025 9:50 PM

views 16

خارجہ سکریٹری وکرم مسری باہمی تعلقات کے اگلے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیلئے اتوار کو چین کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

خارجہ سکریٹری وکرم مِسری باہمی بات چیت کیلئے اتوار سے چین کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ یہ ملاقات بھارت کے خارجہ سکریٹری اور چین کے میکانزم کے نائب وزیر کے درمیان ہوگی۔ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ قیادت کے درمیان باہمی بات چیت کی بحالی سے بھارت- چین تعلقات سے متعلق اگلے اقدامات پر تبادلہ خیال...

January 23, 2025 9:48 PM

views 22

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے Davos کے عالمی اقتصادی فورم میں کہا ہے کہ بھارت اگلے سال افراطِ زر کی شرح پر کنٹرول کرتے ہوئے چھ سے آٹھ فیصد کی اقتصادی ترقی بحال رکھے گا

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اعتماد ظاہر کیا کہ بھارت، آنے والے سالوں میں افراطِ زر کو قابو میں رکھتے ہوئے 6 سے 8 فیصد کی معاشی شرح نمو با آسانی برقرار رکھے گا۔ جناب ویشنو نے داووس میں عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ کے اجلاس کے دوران آج یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مینوفیکچرنگ، خدمات ا...