January 24, 2025 2:47 PM

views 31

آج ملک بھر میں بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نے بچیوں کو بااختیار بنانے کے حکومت کے عزم کو دوہریا ہے اور بچیوں کیلئے بہت سے موقعے فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے

آج پورے ملک میں بچیوں کا قومی دن منایا جارہا ہے، جس میں سماج میں بچیوں کے حقوق، تعلیم، صحت اور حفاظت کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنے پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔ یہ دن ہر سال 24 جنوری کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ہر ایک بچی کے ساتھ عزت و وقار کا رویہ رکھنے کی یاد دہانی کرانا اور اِس بات کو یقینی بنانا...

January 24, 2025 2:42 PM

views 17

دلی اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ جیسا کہ سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنما اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کیلئے ووٹروں کو اپنی طرف راغب کررہے ہیں

دلّی میں 5 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے سبھی بڑی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے ووٹروں کو راغب کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ریلیوں اور روڈ شو سے لے کر گھر گھر چلائی جانے والی انتخابی مہم تک BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما اپنے امیدواروں کی حمایت میں ووٹروں کو راغب کرنے میں...

January 24, 2025 2:40 PM

views 16

امریکہ کے وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے جس میں پیدائشی طور پر شہریت دیئے جانے کو ختم کیا گیاہے۔ جج نے اِسے ایک اندھا دھند غیر آئینی حکم قرار دیا ہے

امریکہ میں ایک وفاقی جج نے، کَل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس ایگزیکٹو آرڈر پر روک لگا دی ہے، جس میں ملک میں غیر قانونی طور پر یا عارضی ویزا پر رہنے والے والدین کے بچوں کو امریکی شہریت دینے سے انکار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے ضلع جج John Coughenour نے 14 دن کی یہ عارضی بندش جاری کی ہے اور اِس ایگزیکٹو آرڈر کو ای...

January 24, 2025 2:38 PM

views 19

آسریلیا اوپن ٹینس میں Alexander Zverev، نوواک چوکووِچ کے چوٹ لگ جانے کے سبب میچ کے دوران ہی ریٹائر ہونے کے بعد، مردوں کے سنگلز میں داخل ہوگئے ہیں

آسٹریلیا اوپن ٹینس میں دوسرے درجے کے جرمنی کے Alexander Zverev، مردوں کے سنگلز کے فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ اِس سے پہلے آج میلبرن میں    Rod Laver Arena میں سیمی فائنل میچ کے دوران ساتویں درجے کے Novak Djokovic ریٹائر ہوگئے ہیں۔ ایک حیرت انگیز قدم کے طور پر دس بار کے آسٹریلیا اوپن کے چمپئن Djokovic ...

January 24, 2025 9:57 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں شرکت کرنے والے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے رابطے کے پروگرام کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر ایک پروگرام کا اہمتام کیا گیا ہے، جہاں جناب مودی جھ...

January 24, 2025 9:56 AM

views 14

بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اس submersible کے جو، 500 میٹر کی گہرائی تک کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، اس سال لانچ ہونے کی توقع ہے اور اگل...

January 24, 2025 9:55 AM

views 14

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ریاست میں 17 مذہبی مقامات پر شراب کی فروخت پر پابندی عائدکرے گی۔ کَل نرسنگ پور ضلعے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں جہاں کہیں بھی بھگوان کرشن اوربھگوان رام کے قدم گئے ہیں، وہاں شراب کی پابندگی عائد ہوگی...

January 24, 2025 9:53 AM

views 17

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto،  76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے پہلے کل رات نئی دلّی پہنچے ہیں۔

انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto،  76ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے پہلے کل رات نئی دلّی پہنچے ہیں۔ صدرPrabowo  اس سال کی یومِ جمہوریہ تقریبات میں، مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ خارجی امور کے وزیر مملکت Pabitra Margherita نے قومی راجدھانی میں ہوائی اڈّے پر اُن کا استقبال کیا۔ اپنے 4 روزہ دورے کے دوران انڈون...

January 24, 2025 9:50 AM

views 12

داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی محکمے کے مرکزی وزیر امت شاہ آج ممبئی میں، قومی شہری امدادِ باہمی اقتصادی اور ترقیاتی کارپوریشن کے کارپوریٹ دفتر کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر امدادِ باہمی کے شعبے میں، مختلف اہم اقدامات کا بھی آغاز کیا جائے گا، جن سے وزیر اعظم نریندر مودی کے سہ کار سے سَمردھی کے نظریے کو ...

January 24, 2025 9:48 AM

views 20

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔ نائب صدر، بھارت رتن یافتہ کرپوری ٹھاکر،  کے 101ویں یومِ پیدائش کے موقع پر بہار کے سمستی پور میں ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ یومِ پیدائش کی یہ تقریب کرپوری گرام میں منعقد کی گئی ہے جس میں بہار کے گورنر عارف محمد خان، وزیر اعلیٰ نتیش کمار، راجیہ س...