January 24, 2025 9:49 PM
10
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی کے طور پر صدر Prabowo Subainto کی شرکت، بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان دوستی کا شاندار جشن ہے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subainto سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت کی 76 ویں یوم جمہوریہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر انڈونیشیا کے صدر کی شرکت، دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ دوستی کیلئے ایک شاندار جشن ثابت ہوگا۔ ا...