January 25, 2025 10:02 AM

views 16

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ووٹروں کا قومی دن محض، کوئی ایسا موقع نہیں ہے، جب انتخابی کمیشن کے یومِ تاسیس کا جشن منایا جائے، بلکہ یہ جمہوریت کے اصل جذبے کی تعظیم کا موقع ہے۔ جناب راجیو کمار نے نئی دلّی میں، ووٹروں کے 15 ویں قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اِس سال کا ووٹروں ک...

January 25, 2025 9:58 AM

views 28

دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کے انتخابات اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو کرائے جائیں گے۔

دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کے انتخابات اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو کرائے جائیں گے۔ اِس کے پیش نظر آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ خصوصی سیریز نشر رہا ہے۔ آج ہم روہنی حلقے کی بات کر رہے ہیں۔ V/C Adarsh روہنی، شمالی دلّی میں واقع ہے اور یہ اِن انتخابات کے اہم حلقوں میں سے ایک ہے۔ یہاں آئندہ اسمبلی انتخابات میں، کا...

January 25, 2025 9:56 AM

views 34

اترپردیش حکومت، پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر دس کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت کا اندازہ لگا رہی ہے۔

اترپردیش حکومت، پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر دس کروڑ عقیدتمندوں کی شرکت کا اندازہ لگا رہی ہے۔ اِس پس منظر میں ریاستی حکومت، ٹریفک اور بھیڑ کے موثر بندوبست کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ مہاکمبھ میلے کو پانچ زونس اور 25  سیکٹروں میں بانٹا گیا ہے۔ مونی اماوسیہ امر...

January 25, 2025 9:54 AM

views 19

مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اتھارٹی نے اپنی بسوں کے کرائے میں قریب پندرہ فیصد اضافے کو منظوری دے دی ہے۔

مہاراشٹر اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن اتھارٹی نے اپنی بسوں کے کرائے میں قریب پندرہ فیصد اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافی کرائے، گذشتہ آدھی رات سے نافذ ہوگئے ہیں۔ وہیں ممبئی میٹرو پولیٹن ریجن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ممبئی اور اسکے اطراف میٹرو پولیٹن خطے میں آٹو رکشہ اور کالی پیلی ٹیکسیوں کے بنیادی کرائے ...

January 25, 2025 9:50 AM

views 15

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانِک ساہا نے، زور دے کر کہا ہے کہ ملک اور کسی ریاست کی ترقی، اِس کے نوجوانوں کی ترقی پر منحصر ہوتی ہے۔

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانِک ساہا نے، زور دے کر کہا ہے کہ ملک اور کسی ریاست کی ترقی، اِس کے نوجوانوں کی ترقی پر منحصر ہوتی ہے۔ وہ کَل اگرتلا میں، Pragna بھون میں تریپورہ اسٹارٹ اَپ پالیسی کا آغاز کرنے کے بعد   اظہار خیال کر رہے تھے۔ پروفیسر ساہا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، ہمیشہ نوجوانوں کی طاقت...

January 25, 2025 9:45 AM

views 14

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔

اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ممبئی اور جے پور میں، 13 جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی   Platinum Hern پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے، دھوکہ دہی پر مبنی سرمایہ کاری کی اسکیموں کے سلسلے میں، کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام کے تحت انجام دی گئی ہے۔ یہ کمپنی Torres Jewellery کے نام سے اپنی سرگرمیاں انجام د...

January 25, 2025 9:43 AM

views 17

فلسطینی مسلح گروپ حماس نے، اُن 4 اسرائیلی خاتون یرغمالوں کے نام جاری کیے ہیں، جن کے بارے میں امید ہے کہ اُنہیں اسرائیل کے ساتھ غزہ کی جنگ بندی کے حصے کے طور پر آج رِہا کیا جائے گا۔

فلسطینی مسلح گروپ حماس نے، اُن 4 اسرائیلی خاتون یرغمالوں کے نام جاری کیے ہیں، جن کے بارے میں امید ہے کہ اُنہیں اسرائیل کے ساتھ غزہ کی جنگ بندی کے حصے کے طور پر آج رِہا کیا جائے گا۔ اِن سبھی 4 خواتین کو، جو اسرائیل کی دفاعی فوجوں میں، خدمات انجام دے رہی تھیں، جنگ سے دوچار ساحلی علاقے سے، اسرائیل بھیج...

January 25, 2025 9:42 AM

views 32

اب کچھ خبریں کھیلوں کی دنیا سے، بھارتی گرینڈماسٹر Iniyan Panneerselvam نے ملیشیا میں کھیلے گئے 9ویں بین الاقوامی اوپن شطرنج ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔

اب کچھ خبریں کھیلوں کی دنیا سے، بھارتی گرینڈماسٹر Iniyan Panneerselvam نے ملیشیا میں کھیلے گئے 9ویں بین الاقوامی اوپن شطرنج ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا ہے۔ تملناڈو سے تعلق رکھنے والے اس 22 سالہ کھلاڑی نے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 گیمز میں آٹھ اعشاریہ پانچ پوائنٹ بناکر ویتنام کے گر...

January 25, 2025 9:41 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش اور پنجاب کے علاقوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، مشرقی اترپردیش، سکم اور بہار میں آج رات اور علی الصبح گھنا کہرا چھایا رہے گا۔ اس طرح کے حالات اگلے دو دن تک اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ م...

January 24, 2025 9:52 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ذمے دار شہری کے طور پر فرائض کی ادائیگی، وکست بھارت کے حصول کی کلید ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں 7 لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر یومِ جمہوریہ تقریبات 2025 میں حصہ لینے NCC کیڈٹس، NSS رضاکاروں، نوجوانوں کے تبادلے کے پروگراموں کے کیڈٹس، جھانکیوں کے فنکاروں اور قبائلی مہمانوں سے بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے قومی اتحاد اور گوناگونیت ک...