January 25, 2025 9:20 PM

views 18

بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیجیٹل ترقی، صحت میں تعاون اور سمندری سرحدوں کے تحفظ اور سلامتی سمیت پانچ باہمی معاہدے طے پائے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اور انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto نے آج نئی دلّی میں وسیع تر دو طرفہ بات چیت کی، جو محدود طریقہئ کار کے ساتھ ساتھ وفود سطح کی بات چیت تھی۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے سکریٹری مشرق جے دیپ مجمدار نے کہا کہ دونوں لیڈران نے جامع کلیدی شراکت داری کے فریم ورک کے...

January 25, 2025 9:18 PM

views 18

جموں کشمیر میں بھارتی ریلویز نے انجینئرنگ کی مہارت اور رابطے میں اضافہ کرنے کے اپنے سفر میں ایک اور سنگ میل اس وقت طے کیا جب وندے بھارت ایکسپریس ٹرین نے کامیابی کے ساتھ مثالی ریلوے پل، چناب برج اور Anji Khad برج کو پار کیا

جموں کشمیر میں بھارتی ریلویز نے انجینئرنگ کی مہارت اور رابطے میں اضافہ کرنے کے اپنے سفر میں ایک اور سنگ میل اس وقت طے کیا جب وندے بھارت ایکسپریس ٹرین نے کامیابی کے ساتھ مثالی ریلوے پل، چناب برج اور Anji Khad برج کو پار کیا۔ شری ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن، کٹرہ سے بڈگام تک پہلی وندے بھارت ایکسپریس ...

January 25, 2025 9:17 PM

views 21

اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے اغوا کئے گئے چار افراد کو چھوڑے جانے کے بعد 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے

حماس نے غزہ میں قید چار خواتین اسرائیلی فوجیوں کو جنگ بندی معاہدہ کے ایک حصے کے طور پر رہا کیا ہے اور انہیں غزہ شہر میں فلسطین اسکوائر میں ریڈ کراس اہلکاروں کے حوالے کیا گیا ہے۔ رہا کی گئیں چاروں اسرائیلی خواتین Karina Ariev، Daniella Gilboa، Naama Levy اور Liri Albag، اچھی حالت میں نظر آرہی تھیں او...

January 25, 2025 9:15 PM

views 26

امریکہ کی Madison Keys نے آسٹریلیا گرانڈ سلیم کا خطاب جیت لیا ہے

آسٹریلین اوپن ٹینس میں خواتین سنگلز کے فائنل میں Madison Keys نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کو چھ-تین، دو-چھ، سات-پانچ سے ہرا کر اپنا پہلا گرانڈ سلیم خطاب جیت لیا ہے۔مردوں کے سنگلز میں دفاعی چمپئن اور اعلیٰ درجے کے اٹلی کے کھلاڑی Jannik Sinner کا کَل جرمنی کے Alexander Zver...

January 25, 2025 3:20 PM

views 18

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے آج ہماچل پردیش کے عوام کو اُن کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے عوام کو اُن کی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہماچل پردیش جو اپنی فطری خوبصورتی اور سیاحتی مقامات کے لئے مشہور ہے، روحانیت اور ثقافت کا مرکز رہا ہے۔ انہوں نے اجاگر کیا کہ ہماچل...

January 25, 2025 3:18 PM

views 19

آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے

آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں آنے والے گھریلو اور بین الاقوامی عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زیادہ عقیدت مند آیوش خدمات سے مستفید ہوئے ہیں۔80 آیوش ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو 20- OPD سینٹ...

January 25, 2025 3:14 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلی میں انڈونیشا کے صدر Prabowo Subianto سے بات چیت کررہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اس وقت نئی دلی میں انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لے رہے ہیں اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر  تبادلہئ خیال کررہے ہیں۔ مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ صدر...

January 25, 2025 3:13 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، یومِ جمہوریہ کے موقع پر آج  شام قوم سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یومِ جمہوریہ کی ماقبل شام،  آج سات بجے قوم سے خطاب کریں گی۔ آکاشوانی کے پورے نیٹ ورک اور دور درشن کے سبھی چینلوں پر صدر جمہوریہ کے ہندی خطاب کے فوراً بعد انگریزی نشریہ پیش کیا جائے گا۔  دور درشن پر ہندی اور انگریزی خطاب کے بعد دور درشن کے سبھی مقامی چینل، مقامی زبانوں میں صدر...

January 25, 2025 3:09 PM

views 15

 پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سوِل دفاع اور اصلاحی خدمات سے متعلق 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ کے موقع پر شجاعت اور خدمات کے تمغوں سے نوازا گیا

پولیس، آگ بجھانے والے محکمے، ہوم گارڈ، سول ڈیفینس اور اصلاحات سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے کُل 942 اہلکاروں کو یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر بہادری اور خدمات کے لئے  تمغوں سے نوازا گیا ہے۔ تمغے پانے والے ان اہلکاروں میں سے 95 اہلکاروں کو بہادری کے لئے تمغے عطا کئے گئے ہیں۔ یہ تمغے جان و املاک کو بچا...

January 25, 2025 3:07 PM

views 30

آج ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں ووٹروں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ یہ بے حد فخر کی بات ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑی، گوناگونیت کی حامل، سبھی کی شمولیت والی اور حساس جمہوریت ہے۔ آج نئی دلی میں ووٹروں کے 15 ویں قومی دن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھارت مادرِ ج...