January 26, 2025 3:56 PM

views 23

ملک کے مختلف حصوں سے موسیقی کے الگ الگ ساز استعمال کرتے ہوئے، 300 کلچرل فنکاروں نے ”سارے جہاں سے اچھا“ کی دُھن بجائی۔

ملک کے مختلف حصوں سے موسیقی کے الگ الگ ساز استعمال کرتے ہوئے، 300 کلچرل فنکاروں نے ”سارے جہاں سے اچھا“ کی دُھن بجائی۔ ”ایم آئی 17 فور“ ہیلی کاپٹروں نے Dhwaj کی شکل میں پھولوں کی پتیاں برسائیں۔ کرتویہ پَتھ پر T-90 ٹینک بھیشم، ناگ میزائل نظام، برہموس، Pinaka ملٹی لانچر راکٹ نظام، اَگنی بان ملٹی بیرل ر...

January 26, 2025 3:29 PM

views 17

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

مختلف ریاستوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں اور بیرونِ ملک سے بھی یومِ جمہوریہ تقریبات کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ مہاراشٹر میں 76 واں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ریاست کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے دادر میں چھترپتی شیواجی مہاراج میدان میں قومی پرچم لہرایا۔ اِس موقع پر گورنر...

January 26, 2025 3:25 PM

views 27

جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔

جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔ بڑی تقریب سری نگر میں ہوئی۔ نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں یومِ جمہوریہ کی بڑی تقریب میں ترنگا لہرایا۔ انہوں نے یومِ جمہوریہ پریڈ کی سلامی لی، جس میں ...

January 26, 2025 3:24 PM

views 18

بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ریاستی سطح کی اصل سرکاری تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی، جہاں گورنر عارف محمد خاں نے قومی پرچم لہرایا اور پریڈ کی سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے گورنر نے کہا کہ ریاستی حکومت نوجوانوں کو نوک...

January 26, 2025 3:23 PM

views 16

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

76واں یومِ جمہوریہ مغربی بنگال میں پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ کولکاتہ میں Red Road پر بڑی ریاستی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر ڈاکٹر سی وی Anada Bose نے ترنگا لہرایا۔ ریاست کی وزیرِ اعلیٰ ممتابنرجی اور دیگر سرکردہ لوگ اِس موقع پر موجود تھے۔ فوج، بحریہ، فضائیہ، کولکاتہ پولیس اور مغربی بن...

January 26, 2025 3:23 PM

views 18

تریپورہ میں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے اور پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

تریپورہ میں یومِ جمہوریہ حب الوطنی کے جذبے اور پوری دھوم دھام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تریپورہ کے گورنر اندر سینا ریڈی Nallu نے ترنگا لہرایا اور پریڈ کی سلامی لی، جس میں BSF، آسام رائفلز، CRPF، تریپورہ ریاستی رائفلز، میزورم پولیس اور ہوم گارڈس کے دستوں نے حصہ لیا۔ x

January 26, 2025 3:21 PM

views 19

کولمبو میں بھارتی ہائی کمیشن اور سری لنکا میں دیگر سفارتی دفاتر میں بھی بھارت کا 76 واں یومِ جمہوریہ منایا گیا۔

کولمبو میں بھارتی ہائی کمیشن اور سری لنکا میں دیگر سفارتی دفاتر میں بھی بھارت کا 76 واں یومِ جمہوریہ منایا گیا۔ اِس موقع پر قائم مقام ہائی کمشنر ڈاکٹر Satyanjal Pandey نے کولمبو میں انڈیا ہاؤس میں قومی پرچم لہرایا۔ سری لنکا میں بھارتی قیامِ امن فورسز کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، انہوں نے کولمبو میں...

January 26, 2025 3:20 PM

views 16

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں، بھارت کا 76 واں یومِ جمہوریہ جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں، بھارت کا 76 واں یومِ جمہوریہ جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ بھارتی برادری کے لوگوں نے بڑی تعداد میں، اِس جشن میں حصہ لیا۔ بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر Pranay Verma نے قومی پرچم لہرایا۔ انہوں نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر ملک سے صد...

January 26, 2025 3:17 PM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2025 کیلئے 139 پدم ایوارڈز عطا کئے جانے کی منظوری دی ہے۔ پدم ایوارڈز کی فہرست میں 7 پدم وبھوشن، 19 پدم بھوشن اور 113 پدم شری ایورڈز شامل ہیں۔ اِن ایوارڈ یافتگان میں 23 خواتین بھی ہیں۔ اِس فہرست میں غیر ملکیوں / NRI / پی آئی او / او سی آئی کے زمرے سے 10 افراد اور 13 بعد...

January 26, 2025 3:15 PM

views 18

پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔

پریاگ میں جاری مہا کمبھ کا آج چودھواں دن ہے۔ عقیدتمند رسومات ادا کرنے کے بعد میلے میں مختلف نمائشوں اور پویلین کو دیکھنے بھی جا رہے ہیں۔ اِن میں سے ایک نریندر مودی ایپ سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ نمائش میں نریندر مودی ایپ کی مختلف خصوصیات اور فوائد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔ اور کس طرح اسے داؤ...