January 26, 2025 9:54 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا ہے کہ اِس عظیم الشان پریڈ میں ثقافتی وراثت اور فوجی مہارت کو نمایاں کیا گیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ متحرک جھانکیوں نے ہماری ریاستوں کی مالامال روایات ک...

January 26, 2025 9:51 PM

views 18

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں، 76ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ کیلئے خصوصی مہمانوں سے بات چیت کی

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے آکاشوانی بھون میں، 76ویں یومِ جمہوریہ کی پریڈ کیلئے خصوصی مہمانوں سے بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ اِن سبھی خصوصی مہمانوں کا ذِکر، وزیر اعظم نریندر مودی نے سماج میں اِن کے انتھک کاموں کیلئے، اپنے من کی بات پروگرام میں کیا تھا۔ تقریب میں 139 مہمانِ ...

January 26, 2025 9:49 PM

views 29

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی کی رہنما اور دلّی کی وزیراعلیٰ آتشی کے کنبے پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے مجرم افضل گرو کو بچانے کی کوشش کی تھی

بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی کی رہنما اور دلّی کی وزیراعلیٰ آتشی کے کنبے پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے مجرم افضل گرو کو بچانے کی کوشش کی تھی۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے BJP ترجمان سُدھانشو ترویدی نے دعویٰ کیا کہ آتشی کے کنبے کے افراد نے افضل گرو کو بچانے کی...

January 26, 2025 9:48 PM

views 28

دلّی اسمبلی کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور عوامی جلسوں کا انعقاد کر رہے ہیں

دلّی اسمبلی کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنما، شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور عوامی جلسوں کا انعقاد کر رہے ہیں۔سینئر BJP رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ وہ دلّی کے باشندوں کو، آیوشمان بھار...

January 26, 2025 9:46 PM

views 13

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکز کے زیر انتظام دونوں علاقوں کی یومِ تاسیس پر دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پ...

January 26, 2025 9:39 PM

views 15

اترپردیش سرکار نے کَل سے پریاگ راج کے مہاکنبھ علاقے میں گاڑیوں کی آمد ورفت پوری طرح بند کردی ہے

اترپردیش سرکار نے کَل سے پریاگ راج کے مہاکنبھ علاقے میں گاڑیوں کی آمد ورفت پوری طرح بند کردی ہے۔ یہ فیصلہ 29 جنوری کو مَونی اماوسیہ کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگوں کی، بلارُوکاٹ آمد ورفت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ بھیڑ پر نظر رکھنے کیلئے مربوط کنٹرول اور کمان مرکز کو فعال بنا دیا گیا ہے اور اِس...

January 26, 2025 9:38 PM

views 25

یو ایس اے آئی ڈی نے، بنگلہ دیش کیلئے سبھی امدادی پروگرام معطل کردیئے ہیں

بین الاقوامی ترقی کی امریکی ایجنسی USAID نے، بنگلہ دیش کیلئے سبھی امدادی پروگراموں کو معطل کردیا ہے۔ بنگلہ دیش میں عملدرآمد کرنے والے اپنے سبھی شراکت داروں کو بھیجے گئے ایک خط میں امریکہ کی، عطیہ دینے والی ایجنسی نے کَل ہدایت دی ہے کہ وہ ٹھیکوں، ورک آرڈرس، امداد، تعاون سے متعلق معاہدوں، دیگر حاصل شد...

January 26, 2025 9:37 PM

views 24

بھارت، 19 سال سے کم عمر خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ICC عالمی کپ کے سیمی فائنل میں داخل ہوگیا ہے۔ اُس نے کوالالمپور میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹ سے ہرایا

بھارت، 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت نے آج کوالالمپور کے Bayuemas Oval اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹ سے کراری شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر صرف 64 رن ہی بناسکی۔ بھارت نے صرف سات اعشا...

January 26, 2025 4:06 PM

views 19

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔

آج 76 واں یومِ جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔ تقریبات کا آغاز نیشنل وار میموریل پر وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔

January 26, 2025 4:04 PM

views 25

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto کے ہمراہ روایتی بگھی میں کَرتویہ پَتھ پہنچیں۔ قومی پرچم لہرائے جانے کے بعد، 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ قومی ترانہ گایا گیا۔  105 ملی میٹر کی Light Field Guns کا استعمال کرتے ہوئے، توپوں کی سلامی دی گئی۔