January 27, 2025 10:22 AM

views 63

دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کے لیے انتخابات اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہوں گے۔

دلّی کی 70 رکنی اسمبلی کے لیے انتخابات اگلے مہینے کی 5 تاریخ کو ہوں گے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اِن انتخابات کے تناظر میں ایک خصوصی سیریز نشر کر رہا ہے۔ لہٰذا آج ہم گریٹر کیلاش حلقے کی بات کریں گے۔ V/C - Bhanu گریٹر کیلاش علاقہ اپنے Boutiques، مارکیٹس اور عیش و آرام والے گھروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ...

January 27, 2025 10:19 AM

views 12

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔

حیدرآباد میں Bharat Mata Maha Aati پروگرام کے حصے کے طور پر آتش بازی کے دوران کَل رات حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ جس کے بعد 5  افراد کو جائے حادثہ سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ یہ پروگرام نیکلِس روڈ پر بھارت ماتا فاؤنڈیشن کے ذریعے Peopl's Plaza میں منعقد کیا گیا تھا اور مرکزی وزی...

January 27, 2025 10:16 AM

views 24

کولمبیا نے، اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے  صدارتی طیارہ، Honduras بھیجا ہے۔

کولمبیا نے، اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے  صدارتی طیارہ، Honduras بھیجا ہے۔ کولمبیا کے صدر، Gustavo Petro نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنے ساتھی شہریوں کو، باوقار طریقے سے واپس لانے کے لیے ایک صدارتی طیارہ فراہم کریں گے۔ اِس سے پہلے، انہوں نے امریکہ سے نکالے گئے، اپنے شہریوں کے لیے امریکی پروازوں کو...

January 27, 2025 10:15 AM

views 17

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ جناب مِسری بھارت اور چین کے درمیان، خارجہ سیکریٹری-نائب وزیر نظام سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے، کسانوں، کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے و...

January 27, 2025 10:11 AM

views 22

سری لنکا کی بحریہ نے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 34 بھارتی ماہیگیروں کو گرفتار کیا ہے۔

سری لنکا کی بحریہ نے دو الگ الگ واقعات میں کم از کم 34 بھارتی ماہیگیروں کو گرفتار کیا ہے۔ سری لنکا کی بحریہ نے ماہی گیری میں کام آنے والی، جال والی تین کشتیوں کو بھی ضبط کیا۔ اِن ماہی گیروں کو سنیچر کے روز اور کَل دو الگ الگ واقعات کے تحت غیر قانونی طور پر مبینہ مچھلیاں پکڑنے کی پاداش میں گرفتار کیا...

January 27, 2025 10:10 AM

views 22

 بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج ہماچل پردیش، راجستھان اور پنجاب میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

 بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج ہماچل پردیش، راجستھان اور پنجاب میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے یہ بھی کہا ہے کہ اترپردیش، بہار، اوڈیشہ، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اگلے دو روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں  گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیا...

January 27, 2025 10:08 AM

views 30

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔ جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ہاکی انڈیا لیگ میں شامل تمام ٹیموں کو مبارک باد پیش کی۔ JSW سورما ہاک...

January 27, 2025 10:07 AM

views 36

اب کھیلوں کی دنیا کی مزید خبروں کی طرف رخ کرتے ہیں۔ ٹاٹا اسٹیل شطرنج ماسٹر 2025 کے آٹھویں راؤنڈ میں کَل آر پرگنا نندھا اور ڈی گوکیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔

اب کھیلوں کی دنیا کی مزید خبروں کی طرف رخ کرتے ہیں۔ ٹاٹا اسٹیل شطرنج ماسٹر 2025 کے آٹھویں راؤنڈ میں کَل آر پرگنا نندھا اور ڈی گوکیش کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔ ایک اور مقابلے میں بھارت کے-ارجن اریگاسی کا مقابلہ بھی سربیا کے Alexey Sarana کے ساتھ ڈرا پر ختم ہوا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس میں دنیا کے...

January 26, 2025 9:56 PM

views 25

بھارت نے آج اپنے 76ویں یومِ جمہوریہ کا جشن منایا، جس کے تحت قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر فوجی طاقت اور ثقافتی ورثے کی نمائش کی گئی

آج 76واں یومِ جمہوریہ منایا گیا۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں کَرتویہ پَتھ پر یومِ جمہوریہ کا جشن منانے میں ملک کی قیادت کی۔ تقریبات کا آغاز، نیشنل وار میموریل پر وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے ہوا۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، تقریب کے مہمانِ خصوصی انڈونی...

January 26, 2025 9:55 PM

views 17

مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے یومِ جمہوریہ کے موقع پر الگ الگ میدانوں میں اپنے مضبوط رشتوں اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے بھارت کو مبارکباد دی ہے

مختلف ملکوں کے رہنماؤں نے، بھارت کے 76ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مالدیپ کے صدر محمد معیظو نے دِلی مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ مالدیپ، بھارت کے ساتھ ہمیشہ دوستی اور تعاون کے مضبوط رشتے قائم رکھے گا۔ اِدھر وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس کے جواب میں کہا ہے کہ وہ د...