January 27, 2025 3:13 PM

views 18

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر نئی دلّی کے لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت پَرو 31 جنوری تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ بھارت پَرو میں لوگ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لینے والی جھانکیوں کی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔ بھارت پرو میں فوجی  بینڈس کی پرفارمنس، ریاستی اور مرکز کے زیر ان...

January 27, 2025 3:08 PM

views 18

وزیراعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کیلئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کل بھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے سوشل میڈیا پوسٹ پر پیغام کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی AI Action سربراہ کانفرنس میں اُن سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ آئرلینڈ کے وزیرا...

January 27, 2025 3:06 PM

views 19

اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ نافذ کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ہے

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہورہا ہے۔ اِس طرح کا قانون نافذ کرنے والی اتراکھنڈ پہلی ریاست ہے۔ وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ ضابطوں کی منظوری اور باضابطہ تربیت سمیت سبھی تیاریاں پوری کرلی گئی ہیں۔ یکساں سول کوڈ کا مقصد سبھی شہریوں کے لیے برابر کے حقوق کو یقینی بناتے ہوئے ذاتی سول ق...

January 27, 2025 3:05 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نئی دلی میں سالانہ NCC پی ایم ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس سال کی ریلی کا موضوع ہے ”یوا شکتی وِکست بھارت“۔ ریلی کے دوران، 800 سے زیادہ کیڈٹس، ایک ثقافتی پروگرام پیش کریں گے، جس میں ملک کی تعمیرکے تئیں NCC کے عزم کا اظہار کیا جائے گا...

January 27, 2025 3:00 PM

views 18

عام آدمی پارٹی نے دلی اسمبلی انتخابات کیلئے پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے دلی چناؤ سے قبل قومی راجدھانی کے لوگوں کے لیے کئی طرح کی گارنٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ آج نئی دلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے جناب کجریوال نے پھر سے اقتدار میں آنے پر اگلے پانچ سال میں 15 گارنٹیاں پوری کرنے کا وعدہ ...

January 27, 2025 10:38 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، Cariappa پریڈ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور NCC کی سالانہ PM ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس سال کی، اِس ریلی کا موضوع ”یوا شکتی وِکست بھارت“ ہے۔ ریلی کے دوران، 800 سے زیادہ کیڈٹس، ایک ثقافتی پروگرام پیش کریں گے، جس میں ملک کی تعمیرکے تئیں NCC کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔...

January 27, 2025 10:36 AM

views 25

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔

اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔ اِس طرح، اِس قانون پر عمل درآمد کا، یہ پہلا مرحلہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ اِس کی منظوری، اور افسروں کی تربیت سمیت، سبھی تیاریاں مکمل ہیں۔ UCC کا مقصد، ذاتی سوِل قوانین کی معیار کاری کر کے، سبھی شہریوں کے لیے، برابر کے حقوق کو...

January 27, 2025 10:35 AM

views 16

اترپردیش حکومت نے پریاگ راج میں پورے مہاکمبھ علاقے میں گاڑیوں پر پوری طرح پابندی لگادی ہے۔

اترپردیش حکومت نے پریاگ راج میں پورے مہاکمبھ علاقے میں گاڑیوں پر پوری طرح پابندی لگادی ہے۔ 29 جنوری کو مونی اماوسیہ کے موقع پر لوگوں کی متوقع بڑی تعداد کے بلا رکاوٹ آنے جانے کو یقینی بنانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ کنٹرول اور کمان سے متعلق مربوط مرکز، لوگوں کی بڑی بھیڑپر نظر رکھنے کے لیے سرگرم ہوگ...

January 27, 2025 10:34 AM

views 20

تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

          تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل آج سے مشترکہ کمیشن کی گیارھویں میٹنگ میں شرکت کیلئے عُمان کے شہر مسقط کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے میں جناب گوئل، عمان کے تجارت، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر قیس بن محمد بن موسیٰ الیوسف سے بات چیت کریں گے۔ دونوں وزرا تجارت، سرمایہ کاری اور عالمی ...

January 27, 2025 10:25 AM

views 18

کیرالہ میں، کَل شام کوزیکوڈ میں Thikkodi ساحل پر شدید لہروں کی زد میں آنے سے دو خواتین سمیت چار افراد پانی میں ڈوب گئے۔

کیرالہ میں، کَل شام کوزیکوڈ میں Thikkodi ساحل پر شدید لہروں کی زد میں آنے سے دو خواتین سمیت چار افراد پانی میں ڈوب گئے۔ یہ حادثہ وائیناڈ ضلعے میں پیش آیا، جہاں Kalpetta علاقے کا پانچ افراد کا ایک گروپ، سمندر کی سیر کے لیے آیا تھا۔ مقامی افراد اور ماہیگیروں نے انھیں پانی سے نکالا لیکن چار لوگوں کی زن...