January 27, 2025 9:28 PM

views 21

حکومت نے میڈیا اور انٹرٹینمنٹ صنعت کیلئے عالمی ای-مارکیٹ پلیس WAVES بازار کا آغاز کیا ہے

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو اور ثقافت کے محکمے کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج نئی دلّی میں WAVES بازار، WAH استاد چیلنج اور WAVES ایوارڈس کا آغاز کیا۔ مرکزی وزرا نےCreate in India Challenge Season-1کا بھی افتتاح کیا، جس میں WAVES-2025 کے ایک حصے کے طور پر بین الاقوامی شمولیت بھی ہوگی۔ WAVE...

January 27, 2025 9:27 PM

views 27

جیسے جیسے پولنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے قومی دارالحکومت میں سیاسی جنگ میں شدت آتی جا رہی ہے

جیسے جیسے پولنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے قومی دارالحکومت میں سیاسی جنگ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی، بی جے پی اور کانگریس عوام کو راغب کرنے کے لیے انتخابی وعدوں کا سہارا لے رہی ہیں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی بھی کر رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال نے آج پارٹی کا انتخابی منشور ...

January 27, 2025 9:25 PM

views 20

ہماچل پردیش کے سابق انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور دیگر سات پولیس اہلکاروں کو Kotkhai عدالتی تحویل ہلاکت معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

آج چنڈی گڑھ میں CBI کی ایک خصوصی عدالت نے ہماچل پردیش کے سابق پولیس انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور پولیس کے 7 دیگر اہلکاروں کو، 2017 میں شملہ کے Kotkhai میں ایک کم عمر اسکول کی لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزم کی عدالتی تحویل میں ہلاکت کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ہماچل پردیش کی تاریخ میں ...

January 27, 2025 9:24 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بھی آج دوپہر مہاکنبھ میں پوتر ڈبکی لگائی۔ اس دوران ریلوے نے بدھ کے روز مَونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج کے ر...

January 27, 2025 9:22 PM

views 26

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے انڈونیشیا کی بحری افوج کے سربراہ ایڈمرل محمد علی سے دلی میں ملاقات کی

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے انڈونیشیا کی بحری افوج کے سربراہ ایڈمرل محمد علی سے دلی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون میں اضافے اور تعلقات کو مستحکم بنانے پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ دونوں بحری سربراہان کی ملاقات میں سمدر شکتی جیسی مشترکہ مشق، کاروائی جاتی اش...

January 27, 2025 9:21 PM

views 20

لاؤس میں بھارتی سفارت خانے نے Golden Triangle Special Economic Zone – GTSEZ میں Cyber Scam Centres سے 67 بھارتی نوجوانوں کو بچایا ہے

لاؤس میں بھارتی سفارت خانے نے Golden Triangle Special Economic Zone - GTSEZ میں Cyber Scam Centres سے 67 بھارتی نوجوانوں کو بچایا ہے۔ سفارت خانے نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ ان نوجوان کو جی ٹی ایس ای زیڈ میں کام کرنے والے مجرمانہ گروہوں کی طرف سے دھمکیوں اور بدسلوکی کے تحت وہاں کام کرنے پر مجبور کیا...

January 27, 2025 9:20 PM

views 17

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج عمان کے مسقط میں اپنے دو روزہ دورے کے پہلے دن عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر فیض بن محمد ال یوسف کے ساتھ میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب گوئل نے بتایا کہ ان کی بات چیت، جامع اقتصادی شراکت کے معاہدے پر مذاکرات کو آگے بڑھانے، تج...

January 27, 2025 9:19 PM

views 26

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو ICC درجہ بندی میں مردوں میں ٹیسٹ کرکٹ کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے

بھارت کے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کو 2024 میں ان کی شاندار کارکردگی پر ICC نے مردوں کے ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بمراہ نے سال 2024 میں 13 میچوں میں قریب 15 کی اوسط سے 357 اوورز میں 71 وکٹ حاصل کیے۔ اپنی بہترین گیندبازی اور غیر معمولی مستقل مزاجی کیلئے مشہور بمراہ نے، ایک روزہ بین الاقو...

January 27, 2025 9:17 PM

views 24

خواتین کرکٹ کی بھارتی سلامی بلے باز سمرتی مندھانا کو ICC نے سال کی بہترین ODI کھلاڑی قرار دیا ہے

خواتین کرکٹ کی بھارتی سلامی بلے باز سمرتی مندھانا کو ICC نے سال کی بہترین ODI کھلاڑی قرار دیا ہے۔ سال 2024 میں بہترین کارکردگی کی بدولت انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔ بھارت کی نائب کپتان مندھانا نے سال 2004 کی 13 اننگز میں شاندار 747 رن بنا کر کسی ایک سال میں سب سے زیادہ اسکور کیا ہے جو کہ ایک روزہ بین الا...

January 27, 2025 3:41 PM

views 26

آج شام اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

اوڈیشہ کے راؤڑکیلا میں آج شام مردوں کی ہاکی انڈیا لیگ میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلی SG پائیپرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔ ایک اور میچ میں JSW سورما کلب کا سامنا ویدانتا کلنگا لینسر سے ہوگا۔ یہ میچ رات سوا آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اِدھر خواتین لیگ میں کل رانچی میں کھیلے گئے فائنل می...