January 28, 2025 9:32 PM
17
ریلویز، پریاگ راج میں مہا کمبھ میں کل مونی اَماوَسیہ کے موقع پر امرت اسنان کیلئے 190 خصوصی ٹرینیں چلا رہی ہے
اترپردیش حکومت نے کَل مَونی اماوسیہ کے پیش نظر عقیدتمندوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے وسیع تر انتظامات کئے ہیں۔ حکومت نے سات سطحی سکیورٹی منصوبہ نافذ کیا ہے۔ مہاکنبھ علاقے کو No-VIP Zone قرار دیا گیا ہے۔ تقریباً تین ہزار CCTV کیمرے، جن میں 328 اے آئی سے لیس کیمرے شامل ہیں، میلہ گراؤنڈ میں نصب کئے...