January 29, 2025 10:23 AM

views 35

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے حکومت نے کَل ایک  کُل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس جمعے  سے شروع ہوگا۔ ہفتے کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔x

January 29, 2025 10:18 AM

views 29

آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو دلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور سبھی اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو دلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور سبھی اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کو راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنما ریلیاں، گھر گھر جاکر رابطہ قائم کرنے کی مہم، اور روڈ شو کر رہے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے ...

January 29, 2025 10:15 AM

views 14

70 رکنی دلی اسمبلی کے انتخابات آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوں گے۔

70 رکنی دلی اسمبلی کے انتخابات آئندہ ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوں گے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایک خصوصی سیریز پیش کررہا ہے۔ آج ہم آپ کو  بلی ماران حلقے کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔ V/C Saklen بلی ماران اسمبلی حلقہ مشہور شاعر مرزا غالب کی حویلی کے لیے مقبول ہے اور ی...

January 29, 2025 10:11 AM

views 23

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ 2025 میں مونی اماوسیہ کے موقع پر دوسرے امرت اسنان کا سلسلہ جاری ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ 2025 میں مونی اماوسیہ کے موقع پر دوسرے امرت اسنان کا سلسلہ جاری ہے۔ مونی اماوسیہ مذہبی اہمیت کی حامل ہے اور اِس دن امرت اسنان کو انتہائی پوِتر مانا جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اجتماع مہاکمبھ میلہ 13 جنوری کو شروع ہوا تھا اور 14 جنوری کو مکرسنکرانتی پر پہلا امرت...

January 29, 2025 10:10 AM

views 14

بھارت نے، کینیڈا کی اُس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں کینیڈا کے معاملات میں، مبینہ مداخلت سے متعلق سرگرمیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

بھارت نے، کینیڈا کی اُس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے، جس میں کینیڈا کے معاملات میں، مبینہ مداخلت سے متعلق سرگرمیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اِس بات پر زور دیتے ہوئے، اِن الزامات کو مسترد کیا ہے کہ حقیقت تو یہ ہے کہ کینیڈا بھارت کے اندرونی معاملات میں لگاتار مداخلت کر رہا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے ...

January 29, 2025 10:09 AM

views 32

بھارتی موسمیات محکمےIMD  نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھی، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمےIMD  نے اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھی، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو سے تین دن کے دوران اترپردیش، ساحلی اوڈیشہ اور بہار کے کچھ حصوں میں بھی اسی طرح کی صورتحال کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو روز میں ارونا چل پردیش،...

January 29, 2025 10:08 AM

views 26

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔

بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بُمرا کو کرکٹ کے سبھی فارمیٹ میں اُن کی غیر معمولی کارکردگی کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں مردوں کے ICC کرکٹر آف دی ایئر 2024 کے لیے Sir Garfield Sobers Trophy سے سرفراز کیا گیا ہے۔ بُمرا یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی تیز گیند باز بن گئے ہیں اور وہ راہل دراوڈ، سچن تیندو...

January 29, 2025 10:07 AM

views 29

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن بھارتی ٹیم اپنے مقررہ بیس اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 145 رن ہی بنا پائی۔ اِس میچ میں...

January 29, 2025 10:05 AM

views 13

سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔

سکِّم میں سورینگ ضلعے میں، اورگینِک مچھلیوں کی افزائش کی جا رہی ہے۔ یہ ملک کی پہلی اورگینِک ماہی پروری کا مرکز ہے۔ مویشیوں کی افزائش نسل اور ماہی پروری کے مرکزی وزیر   راجیو رنجن سنگھ نے حال ہی میں اِس کا افتتاح کیا تھا۔ اِس طرح کے مرکز نے، ماحول کے اعتبار سے صحتمند ماہی پروری کے نظام پر توجہ دی گئی...

January 29, 2025 10:33 AM

views 18

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق راحت ایجنسی UNRWA پر، اپنے علاقے میں اُس کی سرگرمیوں پر بندش لاگو ہو جانے کے بعد، اُس کے ساتھ سبھی تعلقات منقطع کر لے گا۔ یہ بندشیں کل سے لاگو    ہو جائیں گی۔ UNRWA اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی ہے، جو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں، حفظانِ صحت اور...