January 29, 2025 10:25 PM
10
مونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج میں تریوینی سنگم میں سات کروڑ سے زیادہ لوگوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔
مختلف اکھاڑوں کے سنتوں اور سادھوؤں نے آج مونی اماوسیہ کے موقع پر تریوینی سنگم میں امرِت اسنان کیا۔ اس موقع پر سنتوں اور سادھوؤں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ اس سے قبل اکھاڑوں کی اسنان کی رسم لوگوں کی زیادہ بھیڑ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی تھی، تبھی سنگم گھاٹ پر یہ واقعہ پیش آیا۔ مہاکنبھ کا د...