January 30, 2025 9:31 PM
12
انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے سردی کے موسم کے دوران، دلّی میں پچھلے 56 دونوں کی مدت کے دوران 474 بے گھر لوگوں کی اموات کے معاملے پر از خود نوٹس لیا ہے
انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے سردی کے موسم کے دوران، دلّی میں پچھلے 56 دونوں کی مدت کے دوران 474 بے گھر لوگوں کی اموات کے معاملے پر از خود نوٹس لیا ہے۔کمیشن نے چیف سکریٹری اور دلّی پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کئے ہیں اور ایک ہفتے کے اندر اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ا...