January 31, 2025 9:27 AM

views 35

خواتین کے اَنڈر-19 آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آج انگلینڈ سے ہوگا۔

خواتین کے اَنڈر-19 آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ آج انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کوالالمپور کے Bayuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔ نِکی پرساد کی قیادت والی بھارتی ٹیم، کھیل کے سبھی شعبوں میں حاوی رہی ہے اور بلے باز اور گیند باز اچھی کارک...

January 31, 2025 9:26 AM

views 31

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، چوتھے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 میچوں کی سیریز میں، سوریہ کمار یادو کی قیادت والی  بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے دو-ایک سے آگے ہے۔×

January 31, 2025 9:25 AM

views 28

ہاکی انڈیا لیگ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔

ہاکی انڈیا لیگ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ پہلے سیمی فائنل میں شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ تمل ناڈو ڈریگنز سے شام 6 بجے ہوگا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جے ایس ڈبلیو سورما ہاکی کلب کا مقابلہ رات سوا آٹھ بجے حیدرآباد طوفانس سے ہوگا۔ یہ مقابلے  اڈیشہ کے راؤرکیلا کے بِرسامنڈا بین الاق...

January 30, 2025 9:49 PM

views 24

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کَل صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب سے شروع ہوگا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، اقتصادی سروے پیش کریں گی

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہوگا۔ بجٹ اجلاس کا آغاز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب کے ساتھ ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد جب راجیہ سبھا اور لوک سبھا، دونوں مختصر وقفے کے لئے یکجا ہوں گے، تب مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اقتصادی سروے پیش کریں گی۔...

January 30, 2025 9:47 PM

views 14

سرکار نے اجلاس سے پہلے تمام پارٹیوں کی میٹنگ کی اور پارلیمنٹ کو خوش اسلوبی سے چلانے کو یقینی بنانے کیلئے تمام پارٹیوں کی حمایت مانگی کی ہے

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں آج ایک کُل جماعتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کے دوران حکومت نے پارلیمنٹ اجلاس کو خوش اسلوبی کے ساتھ چلانے کیلئے سبھی سیاسی جماعتوں سے تعاون کی درخواست کی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ 16 بل اور...

January 30, 2025 9:46 PM

views 14

دلّی میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ہے اور سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کئی کئی ریلیاں اور روڈ شو کر رہے ہیں

ستر(70) ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی کیلئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اہم سیاسی پارٹیوں کے رہنما اپنے اپنے پارٹی امیدواروں کیلئے ووٹ حاصل کرنے کی غرض سے عوامی جلسے، روڈ شوز اور ریلیاں کر رہے ہیں۔ سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج روہنی اور وزیرپور علاقوں میں عوامی میٹنگوں سے خط...

January 30, 2025 9:44 PM

views 15

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، ہفتے کو مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی بجٹ پیش کرنے والی ہیں

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، ہفتے کو مالی سال 2025-26 کیلئے مرکزی بجٹ پیش کرنے والی ہیں۔ امید ہے کہ بجٹ میں موجودہ گھریلو اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سرکار کی اقتصادی ترجیحات اور مالی حکمت عملی کا نظریہ پیش کیا جائے گا۔آکاشوانی نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے حفظانِ صحت کے شعبے میں کام کرنے والے فارما...

January 30, 2025 9:42 PM

views 18

انتخابی افسران کی ایک ٹیم آج شام قومی راجدھانی میں واقع پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئی ہے

انتخابی افسران کی ایک ٹیم آج شام قومی راجدھانی میں واقع پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ گئی ہے۔ اس ٹیم کو نقد رقم کی مبینہ تقسیم سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھی۔ موقع پر موجود ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ نقد رقم کی تقسیم سے متعلق یہ شکایت، انتخابی کمیشن کے سی ویجل ایپ پر موصو...

January 30, 2025 9:41 PM

views 16

بیڈمنٹن میں، کدامبی سری کانت اور شنکر سبرامنین بینکاک میں تھائی لینڈ ماسٹرز کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں، عالمی چمپئن شپس میں تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت اور شنکر سبرامنین آج تھائی لینڈ کے بینکاک میں جاری تھائی لینڈ ماسٹرز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی نمبر 47 کھلاڑی سری کانت نے دو مسلسل مقابلوں میں ہانک کانت کے Jason Gunawan کو اکیس-پ...

January 30, 2025 9:32 PM

views 22

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں گجرات میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں گجرات میں پولیس، جیل، عدالتوں، مقدمہ اور فورینسک سے متعلق مختلف نئی شقوں کی موجودہ صورتحال اور اُن کے نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ جناب شاہ...