January 31, 2025 9:40 AM

views 25

آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔

آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے ایک مختصر اجلاس کے دوران اقتصادی جائزہ پیش کریں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ا...

January 31, 2025 9:39 AM

views 19

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ کل نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے، اس بات کو اُجاگر کیا کہ ڈ...

January 31, 2025 9:38 AM

views 15

اترپردیش حکومت کی جانب سے مہاکنبھ واقعہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دیا گیا عدالتی کمیشن، آج پریاگ راج کے سنگم گھاٹ کا دورہ کرے گا۔

اترپردیش حکومت کی جانب سے مہاکنبھ واقعہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے تشکیل دیا گیا عدالتی کمیشن، آج پریاگ راج کے سنگم گھاٹ کا دورہ کرے گا۔ اس دوران کمیشن واقعہ کی وجوہات اور حالات کی جانچ کرے گا اور ایک مہینے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ کمیشن مستقبل میں  اِس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئ...

January 31, 2025 9:37 AM

views 33

جیسے جیسے دلّی انتخابات کی تاریخ 5 فروری قریب آرہی ہے، قومی راجدھانی میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم زور پکڑ رہی ہے۔

جیسے جیسے دلّی انتخابات کی تاریخ 5 فروری قریب آرہی ہے، قومی راجدھانی میں بڑے پیمانے پر تشہیری مہم زور پکڑ رہی ہے۔ سبھی سیاسی پارٹیوں کے امیدوار گھر گھر جاکر اپنی تشہیر کررہے ہیں اور بڑے پیمانے پر تبدیلی لانے کا وعدہ کررہے ہیں۔ اس کے تحت وزیراعظم اور سینئر BJP رہنما نریندر مودی آج دوپہر دوارکا میں ان...

January 31, 2025 9:35 AM

views 58

ستر ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی میں اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو چناؤ ہونا ہے۔

ستر ممبران پر مشتمل دلّی اسمبلی میں اگلے ماہ کی 5 تاریخ کو چناؤ ہونا ہے۔ آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ دلّی اسمبلی کے تناظر میں ایک خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ آج ہم پٹپڑگنج حلقے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ:                                   V/C ADARSH دلّی اسمبلی کی سیٹوں میں پٹپڑ گنج ہائی پر...

January 31, 2025 9:33 AM

views 15

پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔

پریاگ راج کے ضلع مجسٹریٹ رویندر کمار ماندڑ نے راستوں کی تبدیلی کی وجہ سے گاڑیوں کے داخلے پر لگائی گئی روک سے متعلق میڈیا خبروں کی تردید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار فروری تک پریاگ راج میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی رہے گی۔ ایک ویڈیو پیغام میں جناب ماندڑ نے واضح کیا...

January 31, 2025 9:32 AM

views 20

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں خواتین عقیدتمند شامل ہیں۔ اترپردیش حکومت نے گھاٹوں پر خواتین کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ خواتین عقیدتمندوں کے لیے ایک محفوظ اور پُر سکون ماحول کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں خواتین پو...

January 31, 2025 9:30 AM

views 20

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ کل رات اس حادثے کے بارے میں، میڈیا سے بات چیت...

January 31, 2025 9:28 AM

views 25

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3  اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر بدانتظامی کی صورتحال کے درمیان غزہ سے اسرائیل کے 3  اور تھائی لینڈ کے 5 باشندوں سمیت مزید 8 یرغمال بنائے گئے افراد کو رِہا کیا گیا ہے، جو حماس کی قید میں تھے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمال بنائے گئے افراد اور قیدیوں کو ایک د...

January 31, 2025 9:27 AM

views 25

بھارتی محکمہ موسمیات نے اترپردیش کے کچھ علاقوں میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے اترپردیش کے کچھ علاقوں میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی بنگال کے گنگا کے طاس کے علاقوں میں آج اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں کَل تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں گھنے کہرے کی صورتحال برقر...