February 1, 2025 9:42 AM

views 32

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔ وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد تک محصولات عائد کرے گا۔ ساتھ ہی چین پر، امریکہ میں غیر قانونی...

February 1, 2025 9:40 AM

views 30

ہاکی انڈیا لیگ میں حیدرآباد طوفانز نے کَل شام راوڑکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں JSW سورما ہاکی کلب کو تین۔ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ میں حیدرآباد طوفانز نے کَل شام راوڑکیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں JSW سورما ہاکی کلب کو تین۔ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ آج حیدرآباد طوفانز اور شراچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اِس سے قبل شراچی راڑ بنگال ٹائیگرس نے تمل ناڈو ڈریگنس کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ م...

February 1, 2025 9:39 AM

views 26

بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ایک شاندار سنگ میل حاصل کرتے ہوئے مسلسل 17 ویں ٹی۔20 سیریز جیت لی ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ایک شاندار سنگ میل حاصل کرتے ہوئے مسلسل 17 ویں ٹی۔20 سیریز جیت لی ہے۔ کل رات چوتھی بین الاقوامی ٹی۔20 سیریز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 182 رنز کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اس سے پہلے، بھارتی ٹیم پہلے بلے بازی کر...

February 1, 2025 9:38 AM

views 32

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔

قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح گھنے کہرا چھایا رہا، جس کی وجہ سے صاف نظر نہیں آ رہا تھا۔ دلّی والوں نے آج صبح کہرے اور ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ کافی سردی محسوس کی۔ ہمالیہ سے آنے والی شمال مغربی ہواؤں کے سبب صبح اور رات کے وقت میں، درجہئ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔ دلّی NCR میں ہلکی بارش کے ساتھ آج موسم میں...

February 1, 2025 9:37 AM

views 12

مرکز نے، آدھار کی تصدیق کو اچھی حکمرانی (سماجی بہبود، اختراع، علم) ترمیمی قوائد 2025 کے لیے نوٹیفائی کر دیا ہے۔

مرکز نے، آدھار کی تصدیق کو اچھی حکمرانی (سماجی بہبود، اختراع، علم) ترمیمی قوائد 2025 کے لیے نوٹیفائی کر دیا ہے۔ الیکٹرانِکس اور IT کی وزارت نے بتایا ہے کہ آدھار کی تصدیق کو حکومت اور پرائیویٹ اداروں تک توسیع دی گئی ہے تاکہ عوام کے مفاد میں مختلف خدمات فراہم کی جا سکیں، اختراع، علم اور عوامی خدمات کے...

February 1, 2025 9:33 AM

views 18

سری لنکا نے گاڑیوں کی درآمدات پر عائد پابندیوں میں راحت کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

سری لنکا نے گاڑیوں کی درآمدات پر عائد پابندیوں میں راحت کے لیے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس اعلان سے ظاہر ہوتاہے کہ ملک میں شدید اقتصادی بحران کے بعد حالات رفتہ رفتہ معمول پر آ رہے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے تحت ذاتی استعمال کی گاڑیوں کی درآمدات پر 50 فیصد کی کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، جو آج سے نافذ الع...

January 31, 2025 9:47 PM

views 12

اقتصادی جائزے میں موجودہ مالی برس کے دوران مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ترقی 6 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اقتصادی جائزے میں کہا گیا ہے کہ معیشت کی بنیادیں مستحکم ہیں

دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ اقتصادی جائزے میں مالی برس 2025 کے دوران ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ترقی چھ اعشاریہ چار فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اقتص...

January 31, 2025 9:46 PM

views 14

اعلیٰ اقتصادی مشیر ڈاکٹر V. Anant Nageswaran نے کہا ہے کہ زراعت، مستقبل کا سیکٹر ہے

اعلیٰ اقتصادی مشیر CEA ڈاکٹر وی اننتھ ناگیشورن نے کہا کہ زراعت مستقبل کا شعبہ ہے، کیونکہ GDP کی نمو کے لحاظ سے زراعت کی شراکت کو صفر اعشاریہ سات پانچ فیصد سے ایک فیصد تک کرنے کی کافی گنجائش موجود ہے۔پارلیمنٹ میں اقتصادی سروے پیش کرنے کے بعد میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے جناب ناگیشورن نے کہا کہ مائیکرو...

January 31, 2025 9:45 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ آنے والی نسلیں 2047 تک ایک ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال بھارت کا مشاہدہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا کہ عالمی سطح پر عدم استحکام کے باوجود بھارت اقتصادی سماجی اور سیاسی استحکام کے ایک ستون کے طور پر ابھر کر دنیا کیلئے ایک مثال قائم کر رہا ہے۔ آج صبح بجٹ اجلاس کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ سرکار، ملک کی ...

January 31, 2025 9:42 PM

views 18

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، کل پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پیش کریں گی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا۔ اقتصادی جائزہ ملک کے موجودہ معاشی حالات اور مستقبل کے منظر نامے کا ایک جامع جائزہ ہے۔ اِس جائزے کو اعلیٰ اقتصادی مشیر کی رہنمائی میں اقتصادی امور کے محکمے کے اقتصادی ڈویژن کے ذریعے تیار کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ سیتا رمن، کل پارلیمنٹ م...