February 1, 2025 4:00 PM

views 14

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ امرت اُدیان میں لوگ پیر کے دن کو چھوڑ کر، صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک پورے ہفتے  جا سکتے ہیں۔ پیر کا دن رکھ رکھاؤ کا دن ہوتا ہے۔ امرت اُدیان میں سبھی لوگوں کا آنا اور جانا پری...

February 1, 2025 3:58 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دو پہر نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025‘ کا افتتاح کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دو پہر نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025‘ کا افتتاح کیا۔ اس سال کے میلے کا موضوع ہے: ’ہم بھارت کے لوگ‘  جس میں بھارت کی جمہوریت کے 75 سال کو منایا جارہا ہے۔ اس سال کے 9 روزہ میلے میں روس توجہ کا ملک ہے۔ فرانس، ارجنٹینا کولمبیا، ابوظبی اور قطر سمی...

February 1, 2025 3:55 PM

views 18

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر جنوبی غزہ پٹی میں دو یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے حصے کے طور پر جنوبی غزہ پٹی میں دو یرغمالوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے۔ ان یرغمالوں کے نام Yarden Bibas اور Ofer Kalderon ہیں۔ ان دونوں کو حماس کی قیادت میں 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر ہوئے حملے کے دوران یرغمال بنالیا گیا تھا۔ یرغمال بنائے گئے ایک امریکی...

February 1, 2025 10:07 AM

views 24

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج لوک سبھا میں، 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج لوک سبھا میں، 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ نریندر مودی حکومت کی تیسری مدّت کار کا، یہ دوسرا بجٹ ہوگا۔ بجٹ سے پہلے کل پارلیمنٹ  کے دونوں ایوانوں میں معیشت کی مجموعی کارکردگی پر مبنی اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا۔ ایک رپورٹ V/C - Superna  2019 میں، عہدہ سنبھالنے کے بعد سے...

February 1, 2025 10:06 AM

views 40

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔

نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025 آج سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ اس سال کے میلے کا موضوع ہے:  ’ہم بھارت کے لوگ‘، جس میں بھارت کی جمہوریت کے 75 سال کو منایا جا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس نو روزہ میلے کا افتتاح کریں گی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے نیشنل بُک ٹرسٹ کے ڈائریکٹر یوراج م...

February 1, 2025 10:05 AM

views 18

مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔

مرکز نے ملک میں چار نئے رامسر مقامات کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان مقامات کی تعداد بڑھ کر 89 ہوگئی ہے۔ ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وزارت نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ دلدلی زمینوں کے عالمی دن سے پہلے حکومت، تملناڈو کی سکّارا کوٹّائی اور تھرتھنگل پرندوں کی  پناہ گاہوں، سکم کی ...

February 1, 2025 9:49 AM

views 34

دلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے پانچ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

دلی اسمبلی کی 70 سیٹوں کے لیے پانچ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آکاشوانی نیوز دلی اسمبلی انتخابات سے متعلق خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ اس سلسلے کے تحت آج بابرپور اسمبلی حلقے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ (VC Bhanu) شمال مشرقی دلی کے شاہدرہ ضلعے کی بابر پور سیٹ پر گزشتہ دس سال سے برسرِ اقتدار عام آدمی پارٹی ...

February 1, 2025 9:46 AM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے سالانہ Udyanotsav کا افتتاح کریں گی۔ امرت اُدیان کل سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ امرت اُدیان میں لوگ پیر کے دن کو چھوڑ کر، صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک پورے ہفتے  جا سکتے ہیں۔ پیر کا دن رکھ رکھاؤ کا دن ہوتا ہے۔ امرت اُدیان میں سبھی لوگوں کا آنا اور جانا پری...

February 1, 2025 9:45 AM

views 14

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج پریاگ راج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ وہ سنگم میں مقدس ڈبکی لگائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عظیم الشان اور پوَتر مہا کمبھ عالمی توجہ بھی حاصل کر رہا ہے۔ مختلف ممالک کے سفارتی مشنوں کے سربراہان، آج مہا کمبھ کا دورہ کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Dipendra / Aman مہا...

February 1, 2025 9:43 AM

views 38

بھارت کے ریزرو بینک کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر،   24 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں 5 اعشاریہ پانچ سات ارب ڈالرس بڑھ کر 629 اعشاریہ پانچ پانچ ارب ڈالرس ہوگئے ہیں۔

بھارت کے ریزرو بینک کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر،   24 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں 5 اعشاریہ پانچ سات ارب ڈالرس بڑھ کر 629 اعشاریہ پانچ پانچ ارب ڈالرس ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی زر مبادلہ میں یہ اضافہ بنیادی طور پر غیر ملکی کرنسی اثاثوں، FCAs میں خاطر خواہ بڑ...