February 1, 2025 9:27 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کو ملک کی ترقی اور وکست بھارت کی جانب سفر کیلئے یکسر تبدیلی والا قرار دیتے ہوئے ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کی تعریف کرتے ہوئے اِسے ملک کی ترقی کیلئے انقلابی تبدیلی لانے والا قرار دیا ہے۔ انھوں نے مرکزی بجٹ کو وکست بھارت کی جانب ملک کے سفر کو تیز کرنے میں اہم رول ادا کرنے والا قرار دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی بجٹ، مصنوعی ذہانت، کھلونے کی مینوفیکچرنگ، زراعت، جوتے ...

February 1, 2025 9:26 PM

views 28

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے NDA حکومت کی تیسری مدتِ کار کا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی بجٹ میں زراعت، دیہی خوشحالی، شہری ترقی اور اصلاحات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں این ڈی اے سرکار کی تیسری مدتِ کار کا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ کوئی ٹیکس عائد نہ کئے جانے کے Slabکو 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی تک توسیع دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ پانے والے طبقوں کیلئے 75 ہزار روپے کے Standard Deduction کو شامل...

February 1, 2025 9:24 PM

views 34

بجٹ میں 12 لاکھ روپئے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہ لگانے کی تجویز ہے۔ ٹیکس کے نئے سلیب کا اعلان کیا گیا ہے

وزیر خزانہ نرملا ستیا رمن نے آج کہا کہ مرکزی بجٹ 2025، زراعت، دیہی خوشحالی اور شہری ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور اصلاحات پر زور دیتا ہے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اِس بجٹ میں وکست بھارت کی راہ پر ملک کو لے جانے کے بارے میں کئی باتیں کہی گئی ہیں۔ وزیر...

February 1, 2025 9:22 PM

views 16

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں ہے

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے انتخابی مہم اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ آج قومی راجدھانی میں سلسلے وار عوامی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر پر انّا ہزارے کی تحریک کے دوران دلّی کے عوام سے جھوٹ بولنے کا الزام لگایا کہ وہ سیاسی پارٹی نہیں بنائیں گے۔ ...

February 1, 2025 9:21 PM

views 15

آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر وریندر سچدیوا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کے آٹھ ممبران اسمبلی BJP میں شامل ہوگئے

آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر وریندر سچدیوا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کے آٹھ ممبران اسمبلی BJP میں شامل ہوگئے۔ شمولیت اختیار کرنے والے ارکانِ اسمبلی میں Vandana Gaur، Rohit Meraulia، Girish Soni، مدن لال، راجیش رِشی، BS Joon، نریش یادو اور Pawan Sharma شامل ہیں۔ ان ارکان نے کَل عام آدمی پ...

February 1, 2025 9:19 PM

views 14

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج مہاکنبھ کا دورہ کیا اور دریائے گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم، تروینی سنگم پر پَوتر ڈُبکی لگائی

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج مہاکنبھ کا دورہ کیا اور دریائے گنگا، جمنا اور سرسوتی کے سنگم، تروینی سنگم پر پَوتر ڈُبکی لگائی۔ جناب دھنکھڑ نے اپنے اہل خانہ اور اُترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ بڑے ہنومان مندر میں پوجا اَرچنا بھی کی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ مشنوں کے سربراہ...

February 1, 2025 9:18 PM

views 14

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز ہلاک ہوگئے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں آج سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہوئے ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ سکیورٹی دستوں نے INSAS رائفل اور بیرل گرینیڈ لانچر سمیت مختلف ہتھیار بھی برآمد کئے ہیں۔ Gangalur علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع موصول ہ...

February 1, 2025 9:18 PM

views 23

ہاکی انڈیا لیگ میں، راؤرکیلا میں حیدرآباد طوفانز اور شارچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان خطابی مقابلہ جاری ہے۔

ہاکی انڈیا لیگ کے خطاب کیلئے راؤرکیلا میں برسامنڈا اسٹیڈیم میں حیدرآباد طوفان اور شارچی راڑ بنگال ٹائیگرس کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔حیدرآباد طوفان نے JSW Soorma ہاکی کلپ کو تین-ایک سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی جبکہ بنگال ٹائیگرس تمل ناڈو ڈریگنس کے خلاف کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں پنالٹی شوٹ آ...

February 1, 2025 4:05 PM

views 31

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے  آج لوک سبھا میں این ڈی اے سرکار کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔ 

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے  آج لوک سبھا میں این ڈی اے سرکار کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کیا۔  وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی تک کوئی ٹیکس عائد نہ کئے جانے کے Slabکو توسیع دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ پانے والے طبقوں کیلئے 75 ہزار روپے کے Standard Deduction   کو شامل ...

February 1, 2025 4:03 PM

views 20

BJP کے کئی ارکان پارلیمنٹ اور مخلوط اتحاد کے ارکان نے مرکزی بجٹ کا یہ کہتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے

BJP کے کئی ارکان پارلیمنٹ اور مخلوط اتحاد کے ارکان نے مرکزی بجٹ کا یہ کہتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے کہ اس میں کئی تجویزیں ایسی ہیں، جن میں غریبوں کا خیال رکھا گیا ہے اور متوسط طبقے کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ بجٹ کا مقصد بھارت کو ایک خود کفیل ملک بنانا ہے اور اس میں...