February 2, 2025 9:46 AM

views 22

چھتیس گڑھ میں، کل بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں، کل بیجاپور ضلع میں مسلح افواج کے ساتھ ایک تصادم میں آٹھ ماؤنواز مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، سینٹرل ریزرو فورس(CRPF)   کیElite Unit Cammando Batalion for Resolute Action (COBRA) اور خصوصی ٹاسک فورس پر مشتمل مسلح افواج کی ایک مشترکہ ٹیم نے Gangalur علاقے میں ماؤ نوازوں ک...

February 2, 2025 9:44 AM

views 14

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔ اُنہیں اپنی دستکاریوں اور کوٹیج پروڈکٹس کو اُجاگر کرنے کے لیے خوب موقع مل رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ایک ضلع ایک پروڈکٹ نمائش میں ریاست کے مالا مال ورثے کو پیش کیا جا رہا ہے۔ اس نمائش میں 75 منف...

February 2, 2025 9:38 AM

views 14

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے ہونے والی درآمدات پر محصولات عائد کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے گذشتہ رات تین ایگزیکیوٹیو آرڈرس پر دستخط کیے، جن کے ذریعے امریکہ کے تین سرکردہ تجارتی شراکت داروں پر محصولات عائد ہوجاتے ہیں۔ ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر میں میکسیکو سے درآمد کی جانے والی اشیا پر 25 ...

February 2, 2025 9:36 AM

views 12

صومالیہ میں، امریکی فوج نے گذشتہ رات اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے کیے۔

صومالیہ میں، امریکی فوج نے گذشتہ رات اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے کیے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی دوسری  مدت کار کے دوران کسی افریقی ملک پر کیا گیا یہ پہلا حملہ ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ISIS  کے ایک سرکردہ منصوبہ ساز اور بھرتی کرنے والے شخص کو نشانہ بناکر یہ حملہ کیا گیا تھا۔ پینٹاگ...

February 2, 2025 9:35 AM

views 18

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے میجر جنرل Eyal Zamir کو اسرائیل دفاعی افواج IDF کے نئے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کیا ہے۔ ضمیر، جو چھ مارچ سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے، لیفٹننٹ جنرل Herzi Halevi کی جگہ لیں گے۔ جنھوں نے پچھلے مہینے اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔ سات اکتوبر 2023کو اسرائیل پرہوئے حملے ک...

February 2, 2025 9:34 AM

views 20

قومی راجدھانی میں آج صبح کہرے کی گھنی چادر چھائی رہی، جس سے شہر میں صاف طور پر دکھائی نہیں دے رہا تھا۔

قومی راجدھانی میں آج صبح کہرے کی گھنی چادر چھائی رہی، جس سے شہر میں صاف طور پر دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ کہرے کے ساتھ سرد ہواؤں کے سبب دلی کے باشندوں کے لیے آج کی صبح کسی قدر سرد رہی۔ محکمہئ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ، دلی اور اترپردیش کے دور دراز کے مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے جہاں...

February 2, 2025 9:32 AM

views 21

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔

سوڈان میں راجدھانی خرطوم کے شمال میں واقع Omdurman شہر کے ایک کھلے بازار پر Paramilitary Rapid Support Forces  (RSF) کی جانب سے گولہ بارے میں کم از کم 54 شہری مارے گئے۔ RSF نے کَل Sabrein مارکیٹ پر یہ حملہ کیا تھا جس میں ڈیڑھ سو زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ مغربی Omdurman ...

February 2, 2025 9:31 AM

views 28

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات راؤڑ کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے حیدرآباد طوفانز کو ایک شاندار مقابلے میں چار تین سے ہرا دیا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات راؤڑ کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے حیدرآباد طوفانز کو ایک شاندار مقابلے میں چار تین سے ہرا دیا۔ جگراج سنگھ کی ہیٹ ٹرک اور Sam Lane کے ایک بہت ہی اہم گول کی وجہ سے ٹائیگرس کو جیت حاصل ہوئی۔ اِس جیت کے ساتھ شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے ت...

February 2, 2025 9:29 AM

views 25

19 سال سے کم عمر کے ICC خواتین ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ میں دفاعی چیمپین بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے ICC خواتین ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ میں دفاعی چیمپین بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق آج دوپہر بارہ بجے ملیشیا کے کوالالمپور میں Buyuemas Oval میں کھیلا جائے گا۔بھارت نے جمعے کو ہوئے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کو 9  سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ دوس...

February 2, 2025 9:28 AM

views 104

کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔

کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق کَل شام سات بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو پہلے ہی پانچ میچوں کی اس سیریز میں تین۔ایک سے سبقت حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے دو میچ جیت کر غلبہ برقر...