February 2, 2025 3:24 PM

views 21

ریلوے کا محکمہ بسنت پنچمی پر تیسرے امرت اشنان کے موقع پر پریاگ راج میں مختلف ریلوے اسٹیشنوں سے مہاکمبھ میلے کے لیے 400 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔

ریلوے کا محکمہ بسنت پنچمی پر تیسرے امرت اشنان کے موقع پر پریاگ راج میں مختلف ریلوے اسٹیشنوں سے مہاکمبھ میلے کے لیے 400 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ اِس سے لاکھوں عقیدتمندوں کو بلارکاوٹ سفر کرنے میں سہولت ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ تیسرا امرت اشنان کل ہونے والا ہے۔ شمال وسطی ریلوے ...

February 2, 2025 3:15 PM

views 29

جنوری کے مہینے میں جی ایس ٹی کی وصولیابی ایک لاکھ 95 ہزار کروڑ روپے رہی، جو پچھلے سال کے اِسی مہینے کے مقابلے 12 اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے

جنوری کے مہینے میں سامان اور خدمات سے متعلق ٹیکس GST کی مد میں ایک لاکھ 95 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی وصولیابی کی گئی۔ اِس طرح جنوری 2024 کے مقابلے اس سال 12 اعشاریہ تین فیصد زیادہ جی ایس ٹی وصول کیاگیا۔ اِس سال جنوری کے مہینے میں مرکزی جی ایس ٹی کی وصولیابی 36ہزار 77کروڑ روپے رہی، جبکہ ریاستی جی ای...

February 2, 2025 3:13 PM

views 20

آج بسنت پنچمی منائی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج بسنت پنچمی اور سرسوتی پوجا پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ تعلیم اور معرفت سے منسلک یہ پُرمسرت موقع ملک کے تمام شہریوں کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور معرفت لے کر آئے۔ اِس دن کی اہمیت پر زور دیتے ...

February 2, 2025 3:11 PM

views 22

کناڈا نے امریکہ سے ہونے والی درآمدات پر 25 فیصد جوابی محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے, چین اور میکسیکو نے بھی نئے درآمدی محصول کے امریکی اقدام کی مخالفت کی ہے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے عائد کردہ محصولات کے جواب میں کناڈا کے وزیر اعظم Justin Trudeau نے کناڈا میں داخل ہونے والی 155 ارب ڈالر کی امریکی اشیائ پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Ottawa میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب Trudeau نے اعلان کیا کہ 30 ارب ڈالر کی امریکی در...

February 2, 2025 9:58 AM

views 27

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2025-26، کے لیے مختلف شعبوں کی جانب سے نہایت مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔ کاروباری افراد، صنعت کے ماہرین، ماہرین اقتصادیات اور عام لوگ متوسط طبقے کو ٹیکس میں راحت دینے، اختراع کو فروغ دینے اور ہنرمندی کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی تجاویز...

February 2, 2025 9:56 AM

views 22

وزیر خزانہ نرملا ستیا رمن نے کہا ہے کہ مرکزی بجٹ 2025، زراعت، دیہی خوشحالی اور شہری ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور اصلاحات پر زور دیتا ہے۔

وزیر خزانہ نرملا ستیا رمن نے کہا ہے کہ مرکزی بجٹ 2025، زراعت، دیہی خوشحالی اور شہری ترقی پر توجہ مرکوز کرتا ہے اور اصلاحات پر زور دیتا ہے۔ کل سہ پہر نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ اِس بجٹ میں وکست بھارت کی راہ پر ملک کو لے جانے کے بارے میں کئی باتیں کہی گئی ہیں۔ وزیر...

February 2, 2025 9:55 AM

views 32

دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم کل ختم ہو رہی ہے۔

دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم کل ختم ہو رہی ہے۔ ایسے میں سیاسی پارٹیاں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔ 70 رکنی دلّی اسمبلی چناؤ کے لیے آئندہ بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی اس مہینے کی 8 تاریخ کو کی جائے گی۔ سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنماء اپنے اپنے امیدوا...

February 2, 2025 9:54 AM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کی تعریف کرتے ہوئے اِسے ملک کی ترقی کیلئے یکسر تبدیلی لانے والا قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی بجٹ 2025 کی تعریف کرتے ہوئے اِسے ملک کی ترقی کیلئے یکسر تبدیلی لانے والا قرار دیا ہے۔ انھوں نے مرکزی بجٹ کو وکست بھارت کی جانب ملک کے سفر کو تیز کرنے میں اہم رول ادا کرنے والا قرار دیا۔ کل بجٹ کے بعد اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ مرکزی بجٹ، مصنوعی ذہانت، کھلونے کی...

February 2, 2025 9:51 AM

views 36

70 رکنی دلی اسمبلی میں معذور اور 85 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے افراد گھر سے ووٹنگ کرنے کی سہولت کا پُرجوش انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔

70 رکنی دلی اسمبلی میں معذور اور 85 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے افراد گھر سے ووٹنگ کرنے کی سہولت کا پُرجوش انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔ دلی کے چیف الیکٹورل افسر نے ایک بیان میں کہا کہ 85 سال سے زیادہ عمر کے ووٹروں اور معذور افراد کے لیے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ کَل رجسٹرڈ ووٹ...

February 2, 2025 9:50 AM

views 29

70 رکنی دلّی اسمبلی چناؤ کے لیے بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔

70 رکنی دلّی اسمبلی چناؤ کے لیے بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔ آکاشوانی نیوز دلّی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر خصوصی سیریز پیش کر رہا ہے۔ اس سیریز کے تحت آج ہم بجواسن اسمبلی حلقے پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔  V/C - Saklen Akhtar اس اسمبلی چناؤ میں بجواسن اسمبلی حلقہ اہم سیٹوں میں سے ایک ہے۔ عام آدمی پارٹی سے ...