February 3, 2025 9:46 AM

views 19

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں  کر سکتا۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک لاکھوں غیر قانونی تارکینِ وطن اور آبادیوں کے منتقل ہوجانے سے انتخابی سیاست میں گڑبڑ پیدا ہوجانے کو برداشت نہیں  کر سکتا۔ انھوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ملک مخالف بیانیوں کا خاتمہ کریں۔ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے، جو راجیہ سبھا کے چیئرمین بھی ہیں۔ پارلیمنٹ...

February 3, 2025 9:44 AM

views 17

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے کَل بتایا ہے کہ NVS دوئم سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کی اُس کی کوششوں کو اُس وقت دھکا لگا جب اِسے لے جانے والے راکٹ میں آگ نہیں لگ سکی۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو نے کَل بتایا ہے کہ NVS دوئم سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کی اُس کی کوششوں کو اُس وقت دھکا لگا جب اِسے لے جانے والے راکٹ میں آگ نہیں لگ سکی۔ NVS دوئم سیارچہ، خلا میں موجود رہ کر، سمت اور جائے وقوعہ معلوم کرنے والا بھارت کا اپنا نظام ہے۔ اِسے 29 جنوری کو GSLV-M...

February 3, 2025 9:43 AM

views 19

جموں و کشمیر میں، AIIMs دلّی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ایم سری نِواس کی قیادت میں 6 ارکان پر مشتمل ماہرین کی ایک ٹیم نے کل راجوری ضلعے کے Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جہاں پُر اسرار بیماری کے سبب 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، AIIMs دلّی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ایم سری نِواس کی قیادت میں 6 ارکان پر مشتمل ماہرین کی ایک ٹیم نے کل راجوری ضلعے کے Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جہاں پُر اسرار بیماری کے سبب 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ ماہرین کی ٹیم میں Toxicology کے ماہرین بھی شامل ہیں۔ ماہرین کی ٹیم نے 3 سے 4 گاؤ...

February 3, 2025 9:42 AM

views 16

آسٹریلیا میں، شمالی Queensland  میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔

آسٹریلیا میں، شمالی Queensland  میں، پچھلی چھ دہائیوں کا شدید ترین سیلاب آیا ہوا ہے، کیونکہ یہاں جمعے کے روز سے، ایک ہزار ملی میٹر بارش ہو رہی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال خطرناک ہے۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ایک خاتون Ingham علاقے میں، زندگی بچانے والی کشتی کے الٹ جانے کے حادثے میں ہلاک ہوگئی...

February 3, 2025 9:41 AM

views 16

Congo کے Kinshasa میں واقع بھارتی سفارتخانے نے Bukavu میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ اس طرح کی خبریں ہیں کہ M-23 باغی، Bukavu سے محض 20 سے25 کلو میٹر دور ہیں۔

Congo کے Kinshasa میں واقع بھارتی سفارتخانے نے Bukavu میں رہنے والے سبھی بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔ اس طرح کی خبریں ہیں کہ M-23 باغی، Bukavu سے محض 20 سے25 کلو میٹر دور ہیں۔ سفارتخانے نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے، سرحدیں اور تجارتی راستے ابھی کھلے ہوئے ہیں۔ ...

February 3, 2025 9:40 AM

views 13

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔ جاپان کی طرف سے اِس سیارچے کو بھیجنے کا مقصد، جائے وقوعہ کا، مزید باریکی کے ساتھ پتہ لگانا ہے۔ امید ہے کہ یہ سیارچہ تقریباً دو ہفتے میں اپنے مدار میں پہن...

February 3, 2025 9:39 AM

views 22

شطرنج میں، نیدرلینڈس کے Wijk aan Zee میں کل رات بھارت کے گرینڈ ماسٹر RPragganandhaa نے موجودہ عالمی چیمپئن ڈی گوکیش کو بیحد دلچسپ ٹائی بریکر مقابلے میں ہرا کر ٹاٹا اسٹیل ماسٹرز 2025 کا باوقار خطاب جیت لیا ہے۔

شطرنج میں، نیدرلینڈس کے Wijk aan Zee میں کل رات بھارت کے گرینڈ ماسٹر RPragganandhaa نے موجودہ عالمی چیمپئن ڈی گوکیش کو بیحد دلچسپ ٹائی بریکر مقابلے میں ہرا کر ٹاٹا اسٹیل ماسٹرز 2025 کا باوقار خطاب جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ R Pragganandhaa وِشواناتھن آنند کے بعد اس باوقار خطاب کو جیتنے والے پہلے بھا...

February 3, 2025 9:38 AM

views 23

مردوں کے T20 کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں، 5 میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 150 رن کے بڑے فرق سے ہرایا۔

مردوں کے T20 کرکٹ میں، کل رات ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈیم میں، 5 میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 150 رن کے بڑے فرق سے ہرایا۔ اس طرح بھارت نے، یہ سیریز 4-1 سے جیت لی ہے۔ جیت کے لیے 248 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی پوری ٹیم محض 10 اوورس 3 گیندوں میں 97 رن بنا ک...

February 3, 2025 9:37 AM

views 17

ٹیبل ٹینس میں 2025 ، WTT سنگاپور Smash میں بھارت کی مہم جاری ہے۔

ٹیبل ٹینس میں 2025 ، WTT سنگاپور Smash میں بھارت کی مہم جاری ہے۔ آج خواتین سنگلز کے راؤنڈ آف 64 کے کئی اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ بھارت کی Sreja Akula کا مقابلہ چین کی کھلاڑی He Zhoujia سے ہوگا، جبکہ منیکا بترا کا سامنا رومانیہ کی کھلاڑی Elizabeta Samara سے ہوگا۔ Yashaswini Ghorpade کا مقابلہ جاپان کی...

February 3, 2025 9:34 AM

views 24

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”کینسر سے متعلق بیداری: اس کی روکتھام، جلد تشخیص اورعلاج کے تئیں تحریک دینے والا قدم“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،     پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”کینسر سے متعلق بیداری: اس کی روکتھام، جلد تشخیص اورعلاج کے تئیں تحریک دینے والا قدم“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، کینسرکے علاج کے ماہر ڈاکٹر D...