February 3, 2025 2:56 PM

views 17

آج پریاگ راج مہا کمبھ میں بسنت پنچمی کے موقع پر دن میں 12 بجے تک ایک کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ عقیدت مند پوِتر ڈبکی لگاچکے ہیں

آج پریاگ راج مہا کمبھ میں بسنت پنچمی کے موقع پر دن میں 12 بجے تک ایک کروڑ 25 لاکھ سے زیادہ عقیدت مند پوِتر ڈبکی لگاچکے ہیں۔ مہا کنبھ کا تیسرا امرت اسنان جاری ہے اور لاکھوں عقیدت مند اب بھی سنگم میں پوتر ڈبکی لگانے کیلئے آرہے ہیں۔ آج صبح بڑی تعداد میں لوگوں نے گنگا آرتی میں شرکت کی۔ پہلے دو امرت اسنا...

February 3, 2025 2:52 PM

views 27

لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر کارروائی شروع ہوگئی ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے صدر جمہوریہ کے خطاب پر لوک سبھا میں شکریہ کی تحریک جاری ہے۔ تحریک پیش کرتے ہوئے BJP کے رام ویر سنگھ بدھوڑی نے نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی جانب سے کئے گئے کاموں اور عوام کی بہبود سے متعلق کاموں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے آیوشمان بھارت اور قومی راجدھانی دلّی میں پر...

February 3, 2025 2:51 PM

views 23

دلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج شام ختم ہورہی ہے

دلی اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے سینئر رہنما روڈ شو، گھر گھر جاکر رابطہ قائم کرنے کی مہم اور عوامی جلسوں کے ذریعہ اپنے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج جنگ پورہ میں ایک ...

February 3, 2025 2:49 PM

views 17

انتخابی کمیشن نے ووٹنگ کے دن دلی اسمبلی چناؤ سے متعلق ایگزٹ پول پر پابندی عائد کردی ہے

انتخابی کمیشن نے دلّی اسمبلی انتخاب، اترپردیش اور تمل ناڈو میں ضمنی انتخاب کی ایک ایک سیٹ کیلئے ووٹنگ کے دن صبح  7 بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک ایگزٹ پول پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمیشن نے سبھی میڈیا اداروں، جس میں ٹیلی ویژن چینلز، ریڈیو اسٹیشنز اور نیوز ایجنسیاں شامل ہیں، اس پابندی پر...

February 3, 2025 2:48 PM

views 18

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے کہا ہے کہ نیوی گیشن سیارچےNVS 02 میں تکنیکی خرابی آگئی ہے۔ سیارچے کو مدار میں پہنچانے کیلئے کارروائی کی جارہی ہے

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نے بتایا ہے کہ کَل NVS 02 سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کے عمل کے دوران تکنیکی خرابی آگئی۔ سوشل میڈیا کی اپنی پوسٹ میں خلائی ایجنسی نے مطلع کیا ہے کہ سیارچے کو اُس کے متعلقہ مدار میں پہنچانے کا عمل مکمل نہیں ہوپایا، کیونکہ خلائی راکٹ کے Valves کھل نہیں پائے۔ اس ...

February 3, 2025 2:54 PM

views 16

بھارت نژاد امریکی گلوکارہ چندریکا ٹنڈن نے البم تریوینی کیلئے گریمی ایوارڈ جیتا ہے

بھارت نژاد امریکی گلوکار اورEntrepreneure چندریکا ٹندن نے اپنی البم تریوینی کے لیے گریمی ایوارڈ جیتا ہے۔ اُنہیں Best New Age, Ambient اور Chant البم زمرے میں یہ ایوارڈ ملا ہے۔ 67 ویں گریمی ایوارڈ کا آغاز آج لاس انجلیس میں کرِپٹو ڈاٹ کوم ایرینا میں ہوا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق Beyonce کو سب سے زیادہ...

February 3, 2025 2:38 PM

views 15

اور 38 ویں قومی کھیلوں میں کرناٹک کے 15سالہ Jonathan Gavin Antony نے مردوں کے 10میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں کرناٹک کے 15 سالہ Jonathan Gavin Antony نے سینئر قومی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انٹونی نے 240 اعشاریہ سات پوائنٹس حاصل کئے، جبکہ سروسز کے رویندر سنگھ نے 240 اعشاریہ تین پوائنٹس کے ساتھ چاندی ...

February 3, 2025 9:49 AM

views 50

دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم کا آج آخری دن ہے۔

دلّی اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ مہم کا آج آخری دن ہے۔ BJP، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔ اِن پارٹیوں کے رہنما، راجدھانی میں روڈ شو اور عوامی جلسے کر رہے ہیں اور گھر گھر جا کر لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔ دلّی اسمبلی انتخابات می...

February 3, 2025 9:48 AM

views 31

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔ کمیٹی کے چیئرمین جگدَمبِکا پال اور BJP ممبر پارلیمنٹ سنجے جیسوال یہ رپورٹ پیش کریں گے۔ وہ مشترکہ کمیٹی کو فراہم کیے گئے شواہد کا ریکارڈ بھی پیش کریں گے۔ یہ رپورٹ، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو تیس جنوری 2025  کو پیش ک...

February 3, 2025 9:47 AM

views 21

اترپردیش کے پریاگ راج میں بسنت پنچمی کے موقع پر مہا کمبھ کا تیسرا امرت اسنان جاری ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں بسنت پنچمی کے موقع پر مہا کمبھ کا تیسرا امرت اسنان جاری ہے۔ امرت اسنان مہا کمبھ میلے کی سب سے زیادہ اہم اور مقدس رسم ہے۔ پہلا امرت اسنان 14 جنوری کو مکرسنکرانتی کے موقع پر، جبکہ دوسرا امرت اسنان مونی اماوسیہ کے موقع پر کیا گیا تھا۔ اس موقع پر اترپردیش سرکار نے، سکیورٹی کا پ...