February 4, 2025 4:12 PM
17
وزیراعظم نریندر مودی، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر آج شام لوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک پر لوک سبھا میں بحث آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی آج شام لوک سبھا میں بحث کا جواب دیں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم شام پانچ بجے ایوان می...