February 4, 2025 9:29 PM
12
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک میں موبائل فون مینوفیکچرنگ کے شعبے میں پچھلی دہائی کے دوران، روزگار کے 12 لاکھ راست، اور بالواسطہ موقعے فراہم ہوئے ہیں
بھارت نے گذشتہ دس برس میں موبائل اور الیکٹرانک سازوسامان کی تیاری میں اہم پیشرفت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 2014 میں موبائل تیار کرنے کے صرف دو یونٹ تھے اور آج ملک میں 300 سے زیادہ یونٹ ہیں۔ جناب ویشنو نے کہا کہ مالی برس 2014 میں م...