February 5, 2025 10:04 AM

views 17

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج ممبئی میں شروع ہوگی۔ یہ میٹنگ جمعے تک جاری رہے گی۔ آر بی آئی گورنر سنجے ملہوترہ جمعے کے روز سود کی شرحوں پرMPC  کے فیصلوں کا اعلان کریں گے۔ یہ اجلاس نئے مقرر کردہ RBI گورنر کی سربراہی میں پہلا اجلاس ہوگا۔ بینک نے فروری 2023 سے ریپوریٹ کو ...

February 5, 2025 9:49 AM

views 22

آکاشوانی کے آزمودہ کار نیوز ریڈر وینکٹ رمن کا گذشتہ رات چنئی میں انتقال ہوگیا۔

آکاشوانی کے آزمودہ کار نیوز ریڈر وینکٹ رمن کا گذشتہ رات چنئی میں انتقال ہوگیا۔ 102 سالہ وینکٹ رمن وہ پہلی آواز تھے جنھوں نے تمل زبان میں بھارت کے آزادی حاصل کرنے کی بڑی خبر دلی سے نشر کی۔ یہ خبر 15 اگست  1947 کو تمل زبان میں ریڈیو سیلون پر صبح سویرے پانچ بج کر 45 منٹ پر نشر کی گئی تھی۔ وینکٹ رمن 64 ...

February 5, 2025 9:47 AM

views 27

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔ وہائٹ ہاؤس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کے ساتھ، جو امریکہ کے دورے پر ہیں، ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ، اُن سبھی خطرناک...

February 5, 2025 9:46 AM

views 19

Rosario چیلنجر ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے  پری کوارٹر فائنلز میں آج ارجنٹینا میں بھارتی اسٹارکھلاڑی سُمیت Nagalکا مقابلہ ہوگا۔

Rosario چیلنجر ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے  پری کوارٹر فائنلز میں آج ارجنٹینا میں بھارتی اسٹارکھلاڑی سُمیت Nagalکا مقابلہ ہوگا۔ Nagal کامقابلہ بولیویا کے Hugo Dellien سے ہوگا۔ اس سے پہلے،27 سالہ اس بھارتی کھلاڑی نے مقامی طور پر پسندیدہ کھلاڑیRenzo Olivo  کو ایک سخت مقابلے میں ہرانے کے بعد 16 کھلاڑیو...

February 5, 2025 9:44 AM

views 15

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے ورون چکرورتی کو بھارتی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے انگلینڈ کے خلاف کل سے شروع ہونے والی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے ورون چکرورتی کو بھارتی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ورون نے انگلینڈ کے خلاف حال میں اختتام پذیر پانچ ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں راجکوٹ کے  5 وکٹ سمیت کُل 14  وکٹ لیے تھے۔ اپ...

February 5, 2025 9:43 AM

views 16

سرکار نے ڈوگری میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2024 کے لیے آنجہانی چمن اروڑہ کے نام کا اعلان کیا ہے۔

سرکار نے ڈوگری میں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2024 کے لیے آنجہانی چمن اروڑہ کے نام کا اعلان کیا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ ان کی کتاب IK Hor Ashwthama کے صلے میں دیا جائے گا۔ ثقافت کی وزارت نے ایک بیان میں یہ بھی بتایا کہ اس کتاب کا انتخاب تین ممبروں پر مشتمل حکم صاحبان کی سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور اس م...

February 5, 2025 9:42 AM

views 31

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، اوڈیشہ اور سکم میں رات اور صبح کے وقت کہیں کہیں گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ x

February 5, 2025 9:41 AM

views 17

سویڈن میں، کَل ملک کے وسطی حصے میں ایک تعلیمی مرکز میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے میں مشتبہ مسلح شخص سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

سویڈن میں، کَل ملک کے وسطی حصے میں ایک تعلیمی مرکز میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے میں مشتبہ مسلح شخص سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مختلف زخمی افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم Ulf Kristersson نے اِس واقعے کو سویڈن کی تاریخ میں گولی چلنے کا اب تک کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے۔ یہ واقعہ راجدھانی شہ...

February 5, 2025 9:40 AM

views 19

لیبیا میں بھارت کے سفارتخانے نے، 18 بھارتی شہریوں کو بِن غازی سے واپس آنے میں مدد کی ہے۔

لیبیا میں بھارت کے سفارتخانے نے، 18 بھارتی شہریوں کو بِن غازی سے واپس آنے میں مدد کی ہے۔ یہ لوگ کئی ہفتے سے شہر میں پھنسے ہوئے تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ افراد کام کے لیے لیبیا گئے تھے اور وہاں کئی ہفتے سے پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سفارتخانہ ...

February 4, 2025 9:30 PM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے، وکست بھارت کے عزم کو تقویت، نئی امیدیں اور عوام کو تحریک حاصل ہوئی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے، غریبوں کی فلاح کیلئے بہت سے اقدام کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 25 کروڑ لوگ، غریبی کی سطح سے اوپر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ، حکومت کے عزم، خود کو وقف کر دینے اور محنت کی وجہ سے ہی ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، مالی طور پر احتیاط سے کام لینے ک...