February 5, 2025 2:56 PM

views 19

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے

صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو حکم پر دستخط کرکے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے اور اقوام متحدہ کے اِس ادارے کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مستقبل میں رقم فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے امریکہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس...

February 5, 2025 2:52 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے مہاکمبھ میں تروینی سنگم میں مقدس اَشنان کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پریاگ راج کے مہا کمبھ میں سنگم میں پوَتر ڈبکی لگائی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ سنگم میں اسنان ایک روحانی احساس کا لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم میں پَوتر ڈبکی لگانے والے کروڑوں افراد کی طرح وہ بھی عقیدت کے جذبے سے پوری طرح سرشار ہوئے۔ جناب مودی نے تمنا ک...

February 5, 2025 10:26 AM

views 16

دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔

دلّی میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ سبھی 70 حلقوں کے لیے ووٹنگ، صبح 7 بجے شروع ہوئی اور یہ شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ امید ہے کہ ایک کروڑ 56 لاکھ سے زیادہ مجاز ووٹرز، 699 امیدواروں کے لیے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ قومی راجدھانی میں، آزادانہ، شفاف اور پُر امن پولنگ کے لیے وسیع ...

February 5, 2025 10:19 AM

views 19

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تحریک کَل صوتی ووٹ سے منظور کی گئی۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس تحریک کا جواب دیا۔ وزیر اعظم نے شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے آئین میں دی گئی اقدار کو مستحکم ...

February 5, 2025 10:16 AM

views 18

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان آج آن لائن وسیلے سے، یکسر تبدیلی لانے والی Watershed یاترا ’جَل لائے دھن دھانیہ‘ شروع کریں گے۔

دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان آج آن لائن وسیلے سے، یکسر تبدیلی لانے والی Watershed یاترا ’جَل لائے دھن دھانیہ‘ شروع کریں گے۔ کَل نئی دلّی میں نام نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب چوہان نے کہا کہ عوام تک رسائی کی اِس مہم میں، جس کا مقصد یکسر تبدیلی لانے والی ترقیاتی سرگرمیوں کے بارے میں بیدا...

February 5, 2025 10:15 AM

views 49

انتخابی کمیشن اور دلّی پولیس نے، دلّی اسمبلی انتخابات میں فرضی ووٹنگ کی روک تھام کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انتخابی کمیشن، سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر CCTV کے ذریعے قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

انتخابی کمیشن اور دلّی پولیس نے، دلّی اسمبلی انتخابات میں فرضی ووٹنگ کی روک تھام کی اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انتخابی کمیشن، سبھی پولنگ اسٹیشنوں پر CCTV کے ذریعے قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ اسی دوران دلّی پولیس نے، غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا دراندازوں کے خلاف ایک خصوصی کارروائی شروع کی ہوئی ہے۔ ...

February 5, 2025 10:13 AM

views 40

 وزیراعظم نریندر مودی نے ووٹروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ آج دلی اسمبلی انتخابات میں بڑی تعداد میں حصہ لیں۔

 وزیراعظم نریندر مودی نے ووٹروں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ آج دلی اسمبلی انتخابات میں بڑی تعداد میں حصہ لیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ووٹروں سے کہا ہے کہ وہ جمہوریت کے اس فیسٹیول میں پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیں اور اپنا قیمتی ووٹ دیں۔ انھوں نے اُن سبھی نوجوان ووٹروں کو بھی اپنی نیک خو...

February 5, 2025 10:08 AM

views 19

دلی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے قومی راجدھانی میں ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج اپنا ووٹ دے کر جمہوریت کے فیسٹیول کا حصہ بنیں۔

دلی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے قومی راجدھانی میں ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج اپنا ووٹ دے کر جمہوریت کے فیسٹیول کا حصہ بنیں۔ اپنے پیغام میں جناب سکسینہ نے کہا کہ ووٹ ایک اظہارِ رائے ہے اور شہر کے لوگوں کو وہ یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ دلی کو اُس طرح شکل دیں جس طرح وہ چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا ...

February 5, 2025 10:07 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل نئی دلّی میں،  جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں داخلی امور کے سیکریٹری گووِند موہن، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی ویدی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل نئی دلّی میں،  جموں و کشمیر میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کی، جس میں داخلی امور کے سیکریٹری گووِند موہن، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دوی ویدی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ پچھلے مہینے منعقدہ میٹنگ کے تناظر میں، وزیر داخلہ نے سبھی سکیورٹی ا...

February 5, 2025 10:06 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں شرکت کریں گے۔ جناب مودی سنگم میں مقدس سنان کریں گے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی اِس موقع پر موجود ہوں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dipendra / Aman بھارت کی روحانی اور ثقافتی وراثت کو فروغ دینے اور اِس کا تحفظ کرنے کے ح...