February 5, 2025 9:35 PM
18
ڈیجیٹل Lost and Found مراکز، ہزاروں عقیدتمندوں کو اُن کے اہل خانہ کے پاس بھیجنے کا کام کر رہے ہیں
پریاگ راج کے مہا کمبھ میں قائم ڈیجیٹل Lost and Found مراکز، ہزاروں عقیدتمندوں اور خاص طور پر خواتین اور بچوں کو اُن کے اہل خانہ کے پاس بھیجنے کا کام کر رہے ہیں۔ میلہ علاقے میں 10 ڈیجیٹل Lost and Found مراکز قائم کیے گئے ہیں تاکہ گم شدہ عقیدتمندوں کو اُن کے اہل خانہ سے ملایا جاسکے۔ 13 ہزار سے زیا...