February 6, 2025 10:05 AM

views 20

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کردیا گیا ہے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کردیا گیا ہے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ حکم نامے میں ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ان اسکولوں کو فراہم کی جانے ...

February 6, 2025 10:02 AM

views 24

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

ارجنٹینا نے عالمی صحت تنظیم، WHO سے الگ ہونے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ صدر Javier Milei کے ایک ترجمان نے کہا کہ صحت کے بندوبست سے متعلق خاص طور سے کووڈ 19- وبا کے دوران پیدا ہوئے شدید اختلاف کی وجہ سے WHO سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ WHO سے الگ ہونے کے عمل کو شر...

February 6, 2025 9:58 AM

views 34

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں قانون نافذ کرنے والوں کی موجودگی میں کَل رات مشتعل ہجوم نے بانگ بندھو میموریل میوزیم کو بلڈوزروں کے ذریعے ڈھا دیا۔ Dhanmondi 32 میوزیم، بنگلہ دیش کے بانی صدر اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش گاہ تھی۔ احتجاج کر رہی بھیڑ نے پہلے میوزیم ...

February 6, 2025 9:56 AM

views 34

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان  تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ    آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان  تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ    آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اس مہینے کے آخر میں کھیلی جانے والی چیمپینز ٹرافی میں جانے سے پہلے...

February 6, 2025 9:53 AM

views 27

عالمی ٹیبل ٹینس سنگاپور Smash میں آج کوارٹر فائنل میں Manav Thakkar اور Manush Shah پر مشتمل بھارت کی نمبر ایک مردوں کی ڈبلز جوڑی کا سامنا  Florian Bourrassaud اور Esteban Dorr پر مشتمل چوتھے درجے کی فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔

عالمی ٹیبل ٹینس سنگاپور Smash میں آج کوارٹر فائنل میں Manav Thakkar اور Manush Shah پر مشتمل بھارت کی نمبر ایک مردوں کی ڈبلز جوڑی کا سامنا  Florian Bourrassaud اور Esteban Dorr پر مشتمل چوتھے درجے کی فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ  آج بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا۔ بھارتی جوڑ...

February 6, 2025 9:46 AM

views 21

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔

پرنس رحیم الحسینی کو اُن کے والد کی وفات کے بعد دنیا بھر میں موجود اسماعیلیہ فرقے کے لاکھوں مسلمانوں کا روحانی پیشوا نیا آغا خان نامزد کیا گیا ہے۔ 53 سالہ پرنس رحیم الحسینی جنہیں اپنے والد کی وصیت میں آغا خان پنجم نامزد کیا گیا ہے، اسماعیلیوں کے پچاسویں موروثی امام بن گئے ہیں۔ رحیم الحسینی کے والد آ...

February 5, 2025 9:45 PM

views 19

بھارت کے Manush شاہ اور Manav Thakkar مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سنگاپور Smash ورلڈ کپ میں بھارت کے Manush شاہ اور Manav Thakkar نے پری کوارٹر فائنلز میں ہانگ کانگ کے Wang-Chung-Ting اور Yi-Kwan-To کو تین-صفر سے ہراکر کامیابی کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ البتہ مکسڈ ڈبلز کے زمرے میں Manush شاہ اور Diya Chitale کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا...

February 5, 2025 9:43 PM

views 14

PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے جھوٹ کا پردہ فاش کیا

PIB کے فیکٹ چیک یونٹ نے آج کہا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے کہ امریکہ سے واپس بھیجے گئے بھارتی مائیگرینٹس کے ہاتھ اور پیر چینوں سے بندھے ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں PIB کے فیکٹ چیک نے کہا کہ بہت سے اکاؤنٹس کے ذریعے اِس دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی تصویر شیئر کی جا رہی ہے کہ غیر قانونی بھارت...

February 5, 2025 9:40 PM

views 16

فلسطینی لیڈروں نے ”غزہ پٹی“ کا انتظام سنبھالنے کی امریکی صدر کی حالیہ تجویز کو مسترد کر دیا

مصر، اردن اور سعودی عربیہ جیسے ملکوں سے علاقائی لیڈروں کے ساتھ فلسطینی لیڈروں نے امریکہ کے ذریعے ”غزہ پٹی“ کا انتظام سنبھالنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور اِسے فلسطینیوں کے حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے زور دے کر کہا کہ فل...

February 5, 2025 9:36 PM

views 20

یونان کے وزیر خارجہ  اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے

یونان کے وزیر خارجہ جارج Geraptritis، اپنے   چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Geraptritis، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اُن کے اِس دورے سے بھارت اور یونان کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت ملے ...