February 6, 2025 3:14 PM
20
پناما کینال اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے پناما نہر سے گزرنے سے متعلق کسی چارج یا حقوق میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
پناما کینال اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے پناما نہر سے گزرنے سے متعلق کسی چارج یا حقوق میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ اُس کا یہ بیان امریکی وزارت خارجہ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے کہ اس کے سرکاری بحری جہاز بغیر کسی چارج کے نہر سے گزر سکتے ہیں۔ اس دوران اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ جنگی جہازوں...