February 6, 2025 9:30 PM

views 18

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج چھتیس گڑھ آچاریہ وِدِیا ساگر جی مہاراج کے ”پرتھما سمادھی اسمرتی مہا اُتسو اور شری ایک ہزار آٹھ سدھا چکر ودھان وِشوا شانتی مہا یگن“ میں شرکت کی

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ نے آج چھتیس گڑھ کے Dongargarh علاقے میں چندرا گِیری تیرتھ کے مقام پر آچاریہ وِدِیا ساگر جی مہاراج کے ”پرتھما سمادھی اسمرتی مہا اُتسو اور شری ایک ہزار آٹھ سدھا چکر ودھان وِشوا شانتی مہا یگن“ میں شرکت کی۔ چندرا گِیری تیرتھ کے اپنے دورے کے دوران، جناب شا...

February 6, 2025 9:29 PM

views 23

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکہ کے اُن کے ہم منصب Pete Hegseth نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بڑھتے ہوئے دفاعی، اختراعی تعاون کی حمایت کرنے سے اتفاق کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth نے آج بھارت-امریکہ دفاعی تعاون کو زمین، فصا، میری ٹائم اور خلا سمیت متعدد شعبوں میں توسیع دینے کا جائزہ لیا۔ فون پر ہوئی اپنی بات چیت میں، جناب سنگھ نے جناب Hegseth کو امریکہ کے وزیر دفاع کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ...

February 6, 2025 9:27 PM

views 18

جَن جاتی Sanskritik سماگم کے تحت آج پریاگ راج مہا کمبھ میں جَن جاتیہ یووا کمبھ منعقد کیا گیا

جَن جاتی Sanskritik سماگم کے تحت آج پریاگ راج مہا کمبھ میں جَن جاتیہ یووا کمبھ منعقد کیا گیا۔ اِس یووا کمبھ میں ملک بھر کے 8 ہزار سے زیادہ قبائلی نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت دُرگا داس Uikey نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ سماجی ہم آہنگی کے تئیں ک...

February 6, 2025 9:26 PM

views 86

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی کیلئے، جو سنیچر کو ہوگی، تمام تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں

دلّی اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی کیلئے، جو سنیچر کو ہوگی، تمام تیاریاں حتمی مرحلے میں ہیں۔ مجموعی طور پر، 60 اعشاریہ چار دو فیصد رائے دہندگان نے، 699 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے کیلئے گذشتہ روز کی پولنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ انتخابی کمیشن نے بتایا کہ EVMs کو اسٹرانگ روم...

February 6, 2025 9:25 PM

views 12

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی سمیت بہت سے سیاسی لیڈروں کی، اپنے سیاسی بیانات کو برقرار رکھنے کی غرض سے، ترقیاتی تعلیمی اصلاحات کو تصوراتی اندیشوں کے طور پر توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مبینہ بیان کی سرزنش کی

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی سمیت بہت سے سیاسی لیڈروں کی، اپنے سیاسی بیانات کو برقرار رکھنے کی غرض سے، ترقیاتی تعلیمی اصلاحات کو تصوراتی اندیشوں کے طور پر توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مبینہ بیان کی سرزنش کی۔ جناب پردھان نے ان کے بیانات کو قابل افسوس اور تشویشناک ق...

February 6, 2025 9:23 PM

views 17

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے آج اعلان کیا کہ مالی سال 2024-25 میں پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹا کر، ملازمین کی پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے

لیبر اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے آج اعلان کیا کہ مالی سال 2024-25 میں پانچ کروڑ سے زیادہ دعوؤں کو نمٹا کر، ملازمین کی پروویڈنٹ فنڈ کی تنظیم، EPFO نے ایک سنگ میل حاصل کیا ہے۔ اس نے پچھلے سال میں چار اعشاریہ 45 کروڑ دعوؤں کو نمٹایا تھا۔ ڈاکٹر منڈوایا نے اِس کامیابی کو دعوؤں کو نمٹانے کے ...

February 6, 2025 9:22 PM

views 20

اڑتیسویں سورج کُنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ، جو فنون، دستکاری، رنگوں، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، کل سے فریدآباد میں شروع ہو رہا ہے

اڑتیسویں سورج کُنڈ بین الاقوامی کرافٹ میلہ، جو فنون، دستکاری، رنگوں، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، کل سے فریدآباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اِس موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ پروگرام کی صدارت، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کریں گے۔ میلے ک...

February 6, 2025 9:20 PM

views 23

کرکٹ میں بھارت نے ناگپور میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے ناگپور کے وِدربھا کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں تین میچ کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہراکر شاندار جیت حاصل کی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت، سیریز میں ایک صفر سے سبقت لئے ہوئے ہے۔ 249 رن کا جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے بھارت نے ...

February 6, 2025 3:18 PM

views 23

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کرنے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دیئے جانے کے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیٹیو حکم نامہ پر دستخط کیے ہیں، جس کے مطابق خواتین کے کھیلوں سے مردوں کو الگ کردیا گیا ہے اور ٹرانس جینڈر خواتین اور لڑکیوں کو بھی خواتین کے کھیلوں میں مقابلے سے ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ حکم نامے میں ایجنسیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ان اسکولوں کو فراہم کی جانے...

February 6, 2025 3:15 PM

views 20

سری لنکا میں جنوری دو ہزار پچیس میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

سری لنکا میں جنوری 2025 میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اِن میں بھارت سے آنے والے سیاحوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ سری لنکا کی سیاحت کے فروغ سے متعلق اتھارٹی نے بتایا کہ دو لاکھ 52 ہزار سے زیادہ سیاح آچکے ہیں، ان میں بھارت کے سیاحوں کی تعداد 17 اعشاریہ دو فیصد ہے۔ روسی وفاق 13 اعشاریہ پا...