February 7, 2025 9:43 AM

views 15

ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔

ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔ تین دن تک چلنے والی اس صنعتی تقریب کے دوران صنعتی رہنماء، حکومتی محکمے اور PSUs شرکت کریں گے...

February 7, 2025 9:39 AM

views 29

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں دور دراز کے مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں دور دراز کے مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش اور اڈیشہ کے کچھ مقامات پر آج شدید دھند چھائی رہے گی۔ IMD نے کہا کہ شمال مغربی بھارت میں آج کم از کم درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی متوقع نہیں ہے، ل...

February 7, 2025 9:38 AM

views 20

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو حکم نامے پر دستخط کئے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو حکم نامے پر دستخط کئے۔ صدر ٹرمپ نے ICC پر امریکہ اور اس کے کلیدی اتحادی اسرائیل کو غلط اور بے بنیاد کارروائیوں کے ذریعہ نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔ اس حکم نامے کے ذریعہ امریکی شہریوں اور اس کے اتح...

February 7, 2025 9:37 AM

views 19

چین کے، Harbin شہر میں آج شام موسمِ سرما کے نویں ایشیائی کھیل کود مقابلے شروع ہو رہے ہیں، جو اس ماہ کی 14 تاریخ تک جاری رہیں گے۔

چین کے، Harbin شہر میں آج شام موسمِ سرما کے نویں ایشیائی کھیل کود مقابلے شروع ہو رہے ہیں، جو اس ماہ کی 14 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ کھیلوں کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب سیکریٹری جنرل اور اعلیٰ ترجمان نے کل بتایا کہ اس سال کے کھیل کود مقابلوں میں ایشیائی ملکوں اور خطّوں کی تاریخی اعتبار سے سب سے زیادہ نمائن...

February 7, 2025 9:36 AM

views 32

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت نے ناگپور میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔

مردوں کی کرکٹ میں، بھارت نے ناگپور میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹ سے شاندار جیت حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔ بھارت کو جیت کے لیے 249 رن کا نشانہ ملا تھا، جسے اُس نے 38 اوورس اور 4 گیندوں می...

February 7, 2025 9:35 AM

views 14

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار سبھی چار افراد کی موت ہو گئی۔ امریکی، بھارت بحرالکاہل کمانڈ نے کہا کہ یہ حادثہ جنوبی فلیپنز میں Maguindanao Del Sur میں پیش آیا۔ ایک امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جائے...

February 7, 2025 9:34 AM

views 19

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ معاشی احتیاط اور کفایت شعاری کا اثر کام کی کارکردگی پر نہیں پڑنا چاہئے۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ معاشی احتیاط اور کفایت شعاری کا اثر کام کی کارکردگی پر نہیں پڑنا چاہئے۔ انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس، IDAS کے سال 2022 اور 2023 بیچ کے زیر تربیت افسران سے کَل نئی دلّی میں بات کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے، اُن پر زور دیا کہ وہ سابق فوجیوں کی پنشن تقسیم کرنے میں کسی طرح کے ...

February 7, 2025 9:31 AM

views 17

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔

38 واں سورج کُنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ، جو فنون، رنگوں، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد سنگم ہے، آج سے فرید آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شخاوت اس موقع پر مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ اس پروگرام کی صدارت ہریانہ کے وزیر اعلیٰ، نائب سنگھ سینی کریں گے۔ کل ا...

February 6, 2025 9:32 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت کی ترقی کا ماڈل، ’ملک پہلے‘ ہے، جس میں خوشنودی کی بجائے ’اطمینان‘ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت کا ترقی کا ماڈل ”ملک اوّل“ ہے، جو خوشنودی کے بجائے ”اطمینان“ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عوام نے اِس ماڈل کی آزمائش کی ہے، اُسے سمجھا ہے اور اس کی حمایت کی ہے اور اس لئے اُن کی حکومت کو تیسری مرتبہ منتخب کیا ہے۔ وزیراعظم، پارلیمنٹ ک...

February 6, 2025 9:31 PM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے امریکہ سے بھارتی باشندوں کو وطن واپس بھیجے جانے پر پارلیمنٹ میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام ملکوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیرون ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم اپنے شہریوں کو واپس لیں

آج امریکہ سے بھارتی باشندوں کو واپس بھیجنے کے معاملے میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شورشرابہ ہوتا رہا کیونکہ اپوزیشن نے اِس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا۔ راجیہ سبھا میں اِس معاملے پر ایک بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج کہا کہ غیرقانونی امیگرینٹس کو باہر نکالنے کا عمل، بین الاقوا...