December 29, 2025 10:18 AM

views 14

دلّی NCR میں گھنے کہرے کے سبب، کم دوری تک نظر آ رہا ہے۔ IGI ہوائی اڈے اور ایئر لائنز نے پروازوں کی ممکنہ تاخیر، اِن کا رخ تبدیل کیے جانے یا انھیں منسوخ کیے جانے کے بارے میں تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔

دلّی اور نوئیڈا میں گھنے کہرے کی وجہ سے بہت کم دوری تک نظر آنے کے سبب اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ایئرلائنز کی طرف سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی فلائٹ سے متعلق جانکاری کیلئے متعلقہ ایئرلائنز سے رابط کریں۔ ایئر انڈیا نے قومی راجدھانی میں شدید کہرے...

December 29, 2025 10:05 AM

views 22

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن ایک روزہ دورے پر آج پدوچیری پہنچیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن ایک روزہ دورے پر آج پدوچیری پہنچیں گے۔ نائب صدر جمہوریہ، اسمارٹ سِٹی مشن کے تحت مکان سے متعلق ایک پروجیکٹ کا آغاز کریں گے اور پدوچیری میں Kamban Kalaiarangam میں مستفیدین کو پانچ مکانوں کی کنجیاں سونپیں گے۔ بعد میں وہ Eswaran Koil Street کے Bharatiyar میموریل میں م...

December 29, 2025 10:03 AM

views 14

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ توجہ پر مرکوز کوششوں، اختراع اور دیسی تکنیک کے استعمال سے بھارتی ریلویز کو عالمی نوعیت کے نیٹ ورک میں تبدیل کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ امرت بھارت ٹرینوں کے ذریعے غیرAC  میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایک آرام دہ سفر کی آسائش کو وسعت دینے کے بعد بھار...

December 29, 2025 9:58 AM

views 11

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔

سال 2025، بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک اہم باب ہے۔ اِس کے دوران پالیسیوں کی بنیاد پر ترقی ہوئی اور اُس کا اثر دیکھنے کو ملا۔ ”اصلاحات کے سال“ کے عنوان سے اِس خصوصی سیریز میں آج ہماری نامہ نگار نے، 2025 میں دفاع کے شعبے میں بھارت کی ترقی سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ 2025 میں بھارت نے وزیراعظم نریندر...

December 29, 2025 9:52 AM

views 12

آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ نے بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں پر کیے گئے مظالم کی مذمت کی ہے۔

آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ AISPLB  نے، بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں پر مظالم کی مذمت کی ہے۔   بورڈ نے کہا ہے کہ اسلام کسی بھی بے قصور شخص کی ہلاکت کی ممانعت کرتا ہے اور جو لوگ مذہب کے نام پر ایسا کر رہے ہیں انھیں اِس سے باز آجانا چاہیے۔ بورڈ نے یہ مذمت لکھنؤ کے بڑے امام باڑے میں اپنے سالانہ کنونشن م...

December 29, 2025 9:51 AM

views 15

بنگلہ دیش اقلیتوں کی، انسانی حقوق کانگریس HRCBM نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں، اِس سال جون سے دسمبر کے درمیان، ہندو اقلیتوں کے خلاف توہینِ مذہب کے الزامات سے متعلق کم سے کم 71 واقعات کی اطلاع دی گئی۔

بنگلہ دیش اقلیتوں کی، انسانی حقوق کانگریس HRCBM نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں، اِس سال جون سے دسمبر کے درمیان، ہندو اقلیتوں کے خلاف توہینِ مذہب کے الزامات سے متعلق کم سے کم 71 واقعات کی اطلاع دی گئی۔ HRCBM نے 30سے زیادہ ضلعوں کے Cases کا ذکر کیا ہے جن میں چاند پور، چٹّو گرام، دیناج پور، لال مُنِر ہاٹ، ...

December 29, 2025 9:47 AM

views 12

یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے، روس سے جنگ ختم کرنے کے بارے میں فلوریڈا میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ امن بات چیت کی۔ امریکی صدر نے بھی روس کے اپنے ہم منصب پُتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔

یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے، روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے ایک امن منصوبے پر کَل رات فلوریڈا میں Mar-a-Lago کے مقام پر امریکہ کے اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ میٹنگ کی۔ امریکی صدر نے کہا کہ میٹنگ نہایت مثبت رہی اور روس-یوکرین امن بات چیت میں کافی پیشرفت بھی ہوئی، کیونکہ دونوں ہی ملک جنگ خت...

December 29, 2025 9:46 AM

views 20

خواتین کرکٹ میں، شفالی ورما اور اسمرتی مندھانا نے مل کر بھارت کی جیت میں مدد کی۔ بھارت نے ترواننت پورم میں چوتھے ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں سری لنکا کو 30 رن سے ہرایا۔

خواتین کرکٹ میں، کل رات بھارت نے ترواننت پورم میں 5 میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے خلاف 30 رن سے جیت حاصل کر کے چار-صفر کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے کل رات سری لنکا کو جیت کیلئے 222 رن کا ایک بڑا ہدف دیا تھا، لیکن سری لنکا مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 191 رن ہی بنا سکی۔ اِسم...

December 29, 2025 9:45 AM

views 12

لداخ میں، رات سے سرد لہر جاری ہے، جبکہ درجہئ حرارت لگاتار گر رہا ہے۔

لداخ میں، رات سے سرد لہر جاری ہے، جبکہ درجہئ حرارت لگاتار گر رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے لداخ کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت، منفی 14 ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہئ موسمیات نے موسم ابرآلود رہنے اور برفباری کے سبب اس ہفتے شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔  لیہ کے محکمہئ موسمیات کے مرکز نے، مرکز کے زیر...

December 29, 2025 9:41 AM

views 11

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک گھنے سے بہت گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں اس ماہ کی 31 تاریخ تک گھنے سے بہت گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ شمال مشرقی بھارت، اتراکھنڈ، مشرقی مدھیہ پردیش، اُڈیشہ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کا ام...