December 29, 2025 2:31 PM

views 15

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ پدوچیری ایک ایسا شاندار شہر ہے، جو صدیوں سے دنیا کو نہ صرف ملک کی قدیم تہذیب بلکہ پیار و محبت اور سب کی شمولیت والی دائمی اقدار سے روشناس کراتا رہا ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ پدوچیری ایک ایسا شاندار شہر ہے، جو صدیوں سے دنیا کو نہ صرف ملک کی قدیم تہذیب بلکہ پیار و محبت اور سب کی شمولیت والی دائمی اقدار سے روشناس کراتا رہا ہے۔ وہ نائب صدر کی حیثیت سے پدوچیری کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جناب رادھا...

December 29, 2025 2:29 PM

views 16

زراعت کے مرکزی شیوراج سنگھ چوہان، آج اترا کھنڈ کے چمولی ضلع میں Gauchar کے مقام پر ریاستی سطح کے کسانوں کے دن کے پروگرام میں شرکت کریں گے

زراعت کے مرکزی شیوراج سنگھ چوہان، آج اترا کھنڈ کے چمولی ضلع میں Gauchar کے مقام پر ریاستی سطح کے کسانوں کے دن کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اِس سے قبل، کَل ریاست کے وزیر زراعت گنیش جوشی نے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اِس پروگرام سے کسانوں کے ساتھ سیدھے بات چیت کیلئے ایک پلیٹ فارم مل سکے گا۔ یہ...

December 29, 2025 2:28 PM

views 21

نئے سال کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں، دہلی ٹریفک پولیس نے پورے قومی راجدھانی خطے میں روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے اور شراب پی کر گاڑی چلانے سے ہونے والے سڑک حادثوں کو روکنے کیلئے نفاذ سے متعلق اقدامات کو تیز کردیا ہے

نئے سال کی تقریبات کی تیاریوں کے سلسلے میں، دہلی ٹریفک پولیس نے پورے قومی راجدھانی خطے میں روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے اور شراب پی کر گاڑی چلانے سے ہونے والے سڑک حادثوں کو روکنے کیلئے نفاذ سے متعلق اقدامات کو تیز کردیا ہے۔ سینئر افسران ذاتی طور پر نفاذ سے متعلق سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں اور حساس مقا...

December 29, 2025 2:26 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران شمالی بھارت میں گہرے سے بہت زیادہ گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش، ہماچل پردیش اور بہار کے بعض حصوں میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں موسمیات محکمے کے سینئر سائنس داں ڈاکٹر R.K.Jenamani نے کہا کہ اِن ریاستوں ...

December 29, 2025 2:25 PM

views 15

شمالی بھارت کے کئی حصے گہرے کُہرے کی گرفت میں ہیں۔ ہوائی جہازوں کی پروازوں اور ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں رُکاوٹ، 64 پروازیں منسوخ

شمالی بھارت کے کئی حصے گہرے کُہرے کی گرفت میں ہیں۔ ہوائی جہازوں کی پروازوں اور ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں رُکاوٹ پڑی ہے۔ 18 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں، 64 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں شمالی بھارت کے کئی حصوں میں گہرے کہرے کی وجہ سے ہوائی جہازوں کی پروازوں اور ریل گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پڑی ہے۔ ریل...

December 29, 2025 2:23 PM

views 13

میکسیکو میں ایک مسافر ٹرین کے پٹری سے اُترنے کی وجہ سے 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہوئے ہیں

میکسیکو میں ایک مسافر ریل گاڑی کے پٹری سے اُترنے سے 13 افراد کی موت ہوگئی اور 98 دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق، اِس ریل گاڑی میں 250 مسافر سوار تھے۔ Mexican Navy نے عملے کے 360 اہلکاروں، ایمبولینسز، فضائی مدد، گاڑیاں اور ایک ڈرون بھی راحت بچاؤ کارروائیوں کیلئے تعینات کیا ہے اور اِس حادثے کی وجوہات ...

December 29, 2025 2:22 PM

views 16

امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے، تو وہ تعطل کا شکار غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پیشرفت پر زور دیں گے

امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے، تو وہ تعطل کا شکار غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پیشرفت پر زور دیں گے۔ بات چیت میں لبنان میں حزب اللہ اور ایران کا معاملہ بھی زیر غور آنے کی امید ہے۔ اُدھر اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تبادلہئ خیال میں ...

December 29, 2025 2:21 PM

views 17

شطرنج میں، بھارت کے اَرجن Erigaisi اور Koneru Humpy نے قطر میں FIDE عالمی Rapid چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے

شطرنج میں، بھارت کے ارجن ایری گیسی اور Koneru Humpy نے کَل قطر کی راجدھانی دوحہ میں 2025 کی FIDE ورلڈ ریپڈ چیمپین شپ میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے زمروں میں کانسے کے تمغے جیتے۔ اس چیمپین شپ میں Magnus Carlsen اور Alexandra  Goryachkina نے سونے کے تمغے حاصل کیے۔ Carlsen نے 10 اعشاریہ پانچ پوائنٹس ...

December 29, 2025 10:21 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ مصنوعات سازی کو فروغ دیں، کاروبار کو اور زیادہ آسان اور خدمات کے شعبے کو مستحکم بنائیں تاکہ بھارت کو عالمی سطح پر خدمات کا ایک بڑا ملک بنایا جا سکے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ مصنوعات سازی کی حوصلہ افزائی کریں، کاروبار کو اور زیادہ آسان بنائیں اور بھارت کو خدمات کا ایک عالمی مرکز بنائیں۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نیشنل مینوفیکچرنگ مشن NMM کا جلد ہی آغاز کرے گا اور ہر ریاست کو اسے اعلیٰ ترجیح دینا چاہیے اور عالمی کمپنیوں کو...

December 29, 2025 10:20 AM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سنتھالی زبان کے ’اول چِکی‘ رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور NIT جمشید پور کے کنووکیشن سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے تین روزہ دورے پر کل شام رانچی پہنچیں۔ وہ آج مشرقی Singhbum اور Saraikela Kharsawan میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Santhali زبان کی Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی جمشیدپور کے 15...