December 31, 2025 10:30 PM

views 11

آئی ایم ڈی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، اڈیشہ، پنجاب اور مغربی راجستھان میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، اڈیشہ، پنجاب اور مغربی راجستھان میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ اور جھارکھنڈ میں بھی گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ اتر...

December 31, 2025 10:28 PM

views 17

مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے پیش نظر اتراکھنڈ میں موسمی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں

مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے پیش نظر اتراکھنڈ میں موسمی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ محکمہئ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کل پہاڑی خطے کے دور دراز کے علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، وہیں یہاں کے میدانی علاقوں میں کہرا چھائے رہنے کی توقع ہے۔ دہرہ دون موسمیاتی مرکز کے ایک سائنس داں روہت Thapli...

December 31, 2025 10:27 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک اور بیرونِ ملک مقیم شہریوں کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئے سال کے موقع پر ملک اور بیرونِ ملک مقیم شہریوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں، صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ نیا سال نئی توانائی اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے اور یہ خود احتسابی اور نئے عزائم اور ارادوں کیلئے ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے...

December 31, 2025 10:25 PM

views 14

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء کو ڈھاکہ میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا

بنگلہ دیش میں آج ڈھاکہ میں سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئر پرسن بیگم خالدہ ضیاء کی تدفین میں شامل ہونے کیلئے ہزاروں افراد مانک میاں ایوینو میں جمع ہوئے۔ بیگم خالدہ ضیاء کی آخری رسومات، پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سمیت نیپال، سری لنک...

December 31, 2025 10:24 PM

views 11

ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد اِس سال نومبر کے مہینے میں سوکروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد اِس سال نومبر کے مہینے میں 100 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ مواصلات کی وزارت نے آج کہا کہ پچھلے 10 سال میں ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں چھ گنا سے بھی زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔x

December 31, 2025 10:23 PM

views 16

ای ایس آئی سی نے تاجروں اور ملازمین کے پروموشن کی رجسٹریشن اسپری دو ہزار پچیس اسکیم میں ایک مہینے کی توسیع کی ہے

ایمپلائیز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن، ESIC نے تاجروں اور ملازمین کے پروموشن کی رجسٹریشن SPREE-2025 اسکیم میں ایک مہینے کی توسیع کی ہے، تاکہ آجر ماضی سے متعلق ادائیگیوں کے بغیر اِس میں شامل ہوسکیں۔ لیبر اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ ایک مہینے کی اِس توسیع سے ESIC کو سبھی کو شامل کرنے اور عمل کو آسان ...

December 31, 2025 10:21 PM

views 13

حکومت نے چھتیس گڑھ میں مالی سال دو ہزار پچیس سےدو ہزار چھبیس کیلئے دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے دو سو چوبیس کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے

حکومت نے چھتس گڑھ میں مالی سال 2025-26 کیلئے دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے 15 ویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 224 کروڑ روپے کے فنڈ جاری کئے۔ پنچایتی راج کی وزارت نے کہا کہ غیر مشروط فنڈ کی  پہلی قسط ریاست میں 26 ضلع پنچایتوں، 138 بلاک پنچایتوں اور 11 ہزار 279 گرام پ...

December 31, 2025 10:18 PM

views 16

ایم جی نریگا کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کا روزگار نئے نافذ کردہ وکست بھارت – روزگار اور آجیویکا گارنٹی مشن (گرامین) ایکٹ، دو ہزار پچیس کے تحت مکمل طور پر محفوظ ہے: شیو راج سنگھ

دیہی ترقیات کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ایم جی نریگا کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کا روزگار نئے نافذ کردہ وکست بھارت - روزگار اور آجیویکا گارنٹی مشن (گرامین) ایکٹ، 2025 کے تحت مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وزیر موصوف نے یہ بات ملک بھر میں خدمات انجام دینے والے ایم جی نریگا کے عہدیداروں کے نمائند...

December 31, 2025 10:15 PM

views 16

حکومت نے سو ایم جی سے زیادہ نمیسولائڈ والے تمام اورل فورمولیشنس کی تیاری، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے

حکومت نے 100 ایم جی سے زیادہ Nimesulide والے تمام Oral Formulations کی تیاری، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ایک گزٹ نوٹیفیکیشن میں کہا ہے کہ Nimesulide والے تمام Oral Formulations کے استعمال سے انسانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہNimes...

December 31, 2025 10:12 PM

views 14

مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی پینے کے باعث 8 افراد کی موت ہوگئی

مدھیہ پردیش میں اندور ضلعے کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ 35 سے زیادہ لوگ، الٹی اور دَست میں مبتلا ہونے کے بعد اسپتالوں میں داخل ہیں۔ اِس واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے مہلوکین کے کنبوں کو دو دو لاکھ روپے کی مالی اعانت دینے کا اعلان...