March 22, 2025 9:35 AM

views 18

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن میٹھے پانی کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے اور آبی وسائل کے پائیدار انتظام کی وکالت کرتا ہے۔ عالمی تقریب کا مقصد دنیا بھر میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے لوگوں میں بیداری پیدا کرنا اور اُنہیں اقدامات کی ترغیب دینا ہے۔ عالمی سطح پر میٹھے پانی کی سپلائی کو برقرار رکھنے میں گلیشیئرز کے اہم کردار اور آب و ہوا کی تبدیلی کے تناظر میں گلیشیئرز کے تحفظ کے اقدامات کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس سال پانی کے عالمی دن کا موضوع: ”گلیشیئر کا تحفظ“ ہے۔ اس...