April 18, 2025 9:42 AM

views 37

آج دنیا بھر میں، وراثت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں وراثت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اِسے تاریخی عمارتوں اور مقامات کے بین الاقوامی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس سال کا اس دن کا موضوع ہے: قدرتی آفات اور تنازعات سے وراثت کو خطرہ۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اعزاز بخشنے اور اس کے تحفظ کی خاطر ہر برس 18 اپریل کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ۔                                           V-C Akshit گزشتہ برسوں میں بھارت نے عالمی میراث کی فہرست میں اپنی موجودگی میں اضافہ کیا ہے۔ عالمی میراث کی فہرست میں...